Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جھل مگسی:زمینی تنازعہ پر ایک شخص قتل،تدفین بھی نہیں‌کرنے دی گئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > جھل مگسی:زمینی تنازعہ پر ایک شخص قتل،تدفین بھی نہیں‌کرنے دی گئی
پاکستان

جھل مگسی:زمینی تنازعہ پر ایک شخص قتل،تدفین بھی نہیں‌کرنے دی گئی

Published August 5, 2023
Tags: Featured قتل کا ذمہ دار مگسی نوابوں کو ٹھہرایا جارہا ہے لاش کو دفنانے کی اجازت بھی نہیں دی گئی
Share
SHARE

جھل مگسی (ویب ڈیسک): جھل مگسی میں زمینی تنازعہ پر احمد جویوکو قتل کردیا گیا. احمد جویو جو اپنی زمینوں پر قبضے کے خلاف 2017 سے قانون کے دروازے کھٹ کھٹاتے رہے۔انہیں‌اس ملک کی عدالتوں سے انصاف تو نہیں‌ملا مگر جھل مگسی کےاس مجاہد شخص احمد جویہ کو قتل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر اس سے متعلق خبریں اور ویڈیوز گشت کر رہی ہیں . جس میں عوام احمد جویہ کے قتل کا ذمہ دار مگسی نوابوں کو ٹھہرایا جارہا ہے .

ان ویڈیوز میں پولیس کو بھی جاگیرداروں اور نوابوں کا فریق بن کر مقتول احمد جویا کی لاش کی تدفین روکتے اور مقتول کے سوگوار خاندان بالخصوص خواتین کو تشدد اور ہراساں کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے .

احمد جویہ کو اپنے حقوق مانگنے کے جرم میں قتل کرنے کے بعد اس کی لاش کو دفنانے کی اجازت بھی نہیں دی گئی۔

لواحقین میں موجود احمد جویہ کی بہادر بیٹیوں نے اپنے باپ کی لاش کو پولیس کی تحویل سے اٹھایا اور کندھوں پر اٹھا کر قبرستان چلی گئیں۔

بتایا جارہا ہے کہ جھل مگسی واقعہ میں شہید کیئے گئے کسان احمد جویہ کی میت گاڑی کیٹل فارم پولیس نے چھین لی۔جس کے بعد اسکے ورثہ شہید کے لاش کو اسے دوبارہ پیدل ڈیرہ مراد لائے۔

اس تمام تر معاملے کے دوران پولیس کا کردار مشکوک اور قاتلوں کے فریق کے طور پر بتایا جارہا ہے .

TAGGED:Featuredقتل کا ذمہ دار مگسی نوابوں کو ٹھہرایا جارہا ہےلاش کو دفنانے کی اجازت بھی نہیں دی گئی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عمران خان لاہور سے گرفتار ، توشہ خانہ کیس مٰیں 3 سال قید کی سزا
Next Article ڈی جےسندھ کالج کراچی میں اورینٹیشن ڈے کی تقریب منعقد کی گئی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

ورلڈکپ ٹیم میں سرفراز کی شمولیت واضح نہیں؛ مکی آرتھر

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): قومی کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ پاکستان گزشتہ ورلڈکپ کے مقابلے زیادہ…

May 16, 2023
پاکستاندنیا

توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے،امریکا سے بھی رابطے میں ہیں؛ پاک بھارتی تجارتی پالیسی کی تبدیلی کی کوئی ذمہ داری نہیں سونپی گئی: پاکستان

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہےکہ پاک بھارتی تجارتی پالیسی کی تبدیلی سے متعلق فی الحال…

April 26, 2024
امریکا میں مریضوں کی بیماری کی غلط تشخیص
صحت

امریکا میں سالانہ 74 لاکھ مریضوں کی بیماری کی غلط تشخیص کا انکشاف

طب کے حوالے سے دنیا کے بہترین ترین ملک تصور کیے جانے والے امریکا میں سالانہ 74 لاکھ مریضوں کی…

December 17, 2022
انٹرٹینمنٹ

’’میرے دکھ میرے ہیں، میں‌دوسروں کی طرح نہیں‌گرسکتی‘‘؛ ایشوریہ رائے کی ڈائری کا صفحہ وائرل

ممبئی(شوبز ڈیسک): بھارتی اداکارہ اور سابقہ مس ورلڈ ایشوریا رائے کی ڈائری کا ایک صفحہ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا…

October 8, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?