Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جھل مگسی:شدید عوامی رد عمل پر امداد جویوقتل کا مقدمہ مگسی سرداران کیخلاف درج
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > جھل مگسی:شدید عوامی رد عمل پر امداد جویوقتل کا مقدمہ مگسی سرداران کیخلاف درج
پاکستانتازہ ترین

جھل مگسی:شدید عوامی رد عمل پر امداد جویوقتل کا مقدمہ مگسی سرداران کیخلاف درج

Published August 8, 2023
Tags: مگسی سرداران سمیت سات افراد ایف آئی آر میں‌نامزد
Share
SHARE

جھل مگسی (ویب ڈیسک): جھل مگسی میں زمینی تنازعہ پر قتل ہونیوالےامداد حسین جویوکا قتل کا مقدمہ ایم این اے نواب خالد خان مگسی ایم پی اے بلوچستان اسمبلی نوابزادہ طارق خان مگسی علی گل راہیجہ مگسی ہزار خان راہیجہ سمیت سات افراد کے خلاف مقتول کی بیٹی ارباب کی مدعیت میں‌درج ہوگیا ہے .

امدادحسین جویو جو اپنی زمینوں پر قبضے کے خلاف 2017 سے قانون کے دروازے کھٹ کھٹاتے رہے۔انہیں‌اس ملک کی عدالتوں سے انصاف تو نہیں‌ملا مگر جھل مگسی کےاس مجاہد شخص احمد جویہ کو قتل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر اس سے متعلق خبریں اور ویڈیوز گشت کر رہی ہیں . جس میں عوام احمد جویہ کے قتل کا ذمہ دار مگسی نوابوں کو ٹھہرایا جارہا ہے .

مگر ضلع کی انتظامی اُمور پر مگسی نوابوں کے اثر و رسوخ کی وجہ سے ایک طرف نہ ان کی میت کو تدفین کرنے دیا جارہا تھا اور نہ ہی اُن کے لواحقین کو ضلع میں رہنے دیا جارہا ہا تھا.

لیکن عوامی طاقت کے سامنے کوئی طاقت ٹک نہیں سکتی. سوشل میڈیا سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں عوامی رد عمل کے آگے سرکاری مشنری کو بالآخر اپنے گھٹنے ٹیکنے پڑے اورشہید کسان امداد جویا قتل کیس درج کرنا پڑگیا .اس مقدمہ میں ایم این اے نواب خالد خان مگسی ایم پی اے بلوچستان اسمبلی نوابزادہ طارق خان مگسی علی گل راہیجہ مگسی ہزار خان راہیجہ سمیت سات افراد کو ایف آئی آر میں‌نامزد کیا گیا ہے.

ان ویڈیوز میں پولیس کو بھی جاگیرداروں اور نوابوں کا فریق بن کر مقتول احمد جویا کی لاش کی تدفین روکتے اور مقتول کے سوگوار خاندان بالخصوص خواتین کو تشدد اور ہراساں کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے .

احمد جویہ کو اپنے حقوق مانگنے کے جرم میں قتل کرنے کے بعد اس کی لاش کو دفنانے کی اجازت بھی نہیں دی گئی۔

لواحقین میں موجود احمد جویہ کی بہادر بیٹیوں نے اپنے باپ کی لاش کو پولیس کی تحویل سے اٹھایا اور کندھوں پر اٹھا کر قبرستان چلی گئیں۔

بتایا جارہا ہے کہ جھل مگسی واقعہ میں شہید کیئے گئے کسان احمد جویہ کی میت گاڑی کیٹل فارم پولیس نے چھین لی۔جس کے بعد اسکے ورثہ شہید کے لاش کو اسے دوبارہ پیدل ڈیرہ مراد لائے۔

اس تمام تر معاملے کے دوران پولیس کا کردار مشکوک اور قاتلوں کے فریق کے طور پر بتایا جارہا ہے .

TAGGED:مگسی سرداران سمیت سات افراد ایف آئی آر میں‌نامزد
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شام: داعش کا شامی فوجی چوکی پر حملہ، 10 فوجی اہلکار ہلاک
Next Article کراچی فش ہاربر:فیکٹری میں زہریلی گیس کا اخراج،ملازم خواتین بےہوش
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

عوام بجلی کے بعد گیس کو بھی ترسیںگے: کنوؤں سے گیس کے اخراج میں 50 فیصد سے زیادہ کمی کردی گئی

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): قومی گیس کی ترسیل کے نظام کو اب بھی خطرہ ہے جس کے باعث سسٹم کو بچانے…

September 1, 2024
پاکستان

خیبرپختونخوا حکومت کا ریسکیو ہیلی کاپٹرکریش، 2 پائلٹ سمیت 5 افراد شہید

بونیر ( ویب ڈیسک): خیبرپختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹرکریش کرگیا جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار 5 افراد…

August 15, 2025
پاکستان

اسلام آباد ایئرپورٹ:مولانا فضل الرحمان کیخلاف نعرے لگانے والوں پر جے یو آئی کارکنان کا بدترین تشدد

اسلام آباد (ویب ڈیسک): مولانا فضل الرحمان کے خلاف نعرے بازی کرنے پر جمعیت علماءاسلام کے کارکنان نے اسلام آباد…

January 12, 2024
پاکستان

اداراتی کرپشن پر پردہ پوشی کی کوشش: ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ لینے والوں کی بجائے 97 فیصد نمبر لینے والے طلبا ایف آئی اے میں طلب

کراچی (ویب ڈیسک): سرکاری میڈیکل و ڈینٹل کالجز اور جامعات میں داخلوں کے لیے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں 97…

October 29, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?