Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسلام آباد: ‘ر ا’ کو معلومات فراہم کرنے پرگرفتار 5 ملزمان ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > اسلام آباد: ‘ر ا’ کو معلومات فراہم کرنے پرگرفتار 5 ملزمان ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
پاکستانتازہ ترین

اسلام آباد: ‘ر ا’ کو معلومات فراہم کرنے پرگرفتار 5 ملزمان ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

Published October 10, 2023
Tags: بھارتی خفیہ ایجنسی را سے رابطہ رکھنے والے 5 ملزمان ملک کی کیا یہ قیمت ہے جو آپ نے کیا ہے؟
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے بھارتی خفیہ ایجنسی (ر ا) کو معلومات فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار 5 ملزمان کو مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔اسلام آباد پولیس کی جانب سے بھارتی خفیہ ایجنسی را سے رابطہ رکھنے والے 5 ملزمان کو انسداد دہشت گردی عدالت پیش کیا گیا۔ملزمان میں معیز احمد، مہران یونس، فیضان کیانی، ارسلان واجد اور نعمان ستار شامل ہیں۔

جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے ملزمان سے مخاطب ہو کر کہا کہ آپ لوگوں کا کیا مسئلہ ہے؟ ریمانڈ میں صرف ایسے آنا جانا نہیں چلتا رہےگا، کیا آپ کو اپنا ملک پیارا نہیں؟ اس دھرتی نے آپ کو پالا پوسا ہے۔

ملزمان نے جواب دیا کہ ہمیں ہمارا ملک پیارا ہے، جس پر جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے ریمارکس دیےکہ ہمارے ملک کی کیا یہ قیمت ہے جو آپ نے کیا ہے؟

ملزمان نے جواب دیا کہ ہم نے ملک کی خدمت کی ہے، مسجد کے نام پر پیسے لینے پر پھنسایا گیا ہے۔

جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے ریمارکس دیےکہ اتنی بڑی رقم سامنے آئی ہے، آپ احساس کریں، دنیا میں بھی جواب دینا ہے اور آخرت میں بھی، پیسا یہیں رہ جائےگا، دنیا میں لالچ بہت ملےگی، ایسی سوچ چھوڑ دیں، اچھا انسان بننے کی کوشش کریں، ملک کمزور ہے، معیشت کمزور ہے، درخواست ہے کہ دھرتی پر کرم کریں۔

عدالت نے پانچوں ملزمان کو مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔

خیال رہے کہ پانچوں ملزمان پر بھارتی خفیہ ایجنسی را کو معلومات فراہم کرنے پر تھانہ سی ٹی ڈی میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

TAGGED:بھارتی خفیہ ایجنسی را سے رابطہ رکھنے والے 5 ملزمانملک کی کیا یہ قیمت ہے جو آپ نے کیا ہے؟
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بجلی بل خانہ جنگی کا باعث: ادائیگی پر جھگڑا، بڑا بھائی چھوٹے بھائی کے ہاتھوں قتل
Next Article غزہ : اسرائیلی حملے جاری، 704 فلسطینی شہید، حماس جنگ بندی کیلیے آمادہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

90 ارب کا ریونیو شارٹ فال، منی بجٹ آنے کا امکان

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریوینو (ایف بی آر) کو رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی میں درپیش 90…

October 13, 2024
پاکستانتازہ ترین

مولانا فضل الرحمان سے شاہد آفریدی کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

کراچی (ویب ڈیسک): سربراہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) مولانا فضل الرحمان سے سابق کپتان کرکٹر شاہد آفریدی نے…

September 23, 2024
پاکستان

بولان میں جعفر ایکسپریس پر دہشتگردوں کا حملہ، مسافروں کو یرغمال بنالیا، فورسز کا آپریشن جاری

بولان (ویب ڈیسک): کوئٹہ سے پشاور جانے والے جعفر ایکسپریس پر دہشتگردوں نے حملہ کرکے مسافروں کو یرغمال بنا لیا…

March 11, 2025
پاکستان

پی ٹی آئی یورپی یونین کو کہہ رہی ہے پاکستان کا جی ایس پی پلس اسٹیٹس واپس لیا جائے: وزیر اطلاعات

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ کا کہنا ہے تحریک انصاف کی جانب سے یورپی یونین…

March 13, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?