Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عمران خان کی جیل میں اے کلاس کی ڈیمانڈ غیر قانونی ہے: فیاض چوہان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > عمران خان کی جیل میں اے کلاس کی ڈیمانڈ غیر قانونی ہے: فیاض چوہان
پاکستانتازہ ترین

عمران خان کی جیل میں اے کلاس کی ڈیمانڈ غیر قانونی ہے: فیاض چوہان

Published August 9, 2023
Tags: رہائش گاہ سے گرفتار کر کے اٹک جیل منتقل کیا تھا
Share
SHARE

لاہور(ویب ڈیسک‌): استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہےکہ چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک جیل میں اے کلاس ڈیمانڈ غیر قانونی اور غیر منطقی ہے۔ایک بیان میں سابق وزیر فیاض چوہان نے کہا کہ پی ٹی آئی دور حکومت میں جیلوں میں اے کلاس ختم کردی گئی تھی، پی ٹی آئی حکومت نے جیل قوانین تبدیل کرکے خود اے کلاس ختم کردی تھی۔

پنجاب جیل رولز کے مطابق اب عام کلاس اور بی کلاس ہوتی ہے، بی کلاس میں ٹی وی، بیڈ، ٹیبل، کرسی اور اخبار کی سہولت ہے۔

’مجھے باہر نکالو، جیل میں نہیں رہنا چاہتا‘: عمران خان کی وکلا سے گفتگو

دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان جیل میں رہنے پرپریشان اورناخوش ہیں۔

جیل ذرائع کے مطابق عمران خان نے گزشتہ روز وکلا سے میٹنگ میں کہا کہ مجھے باہر نکالو، جیل میں نہیں رہنا چاہتا۔

خیال رہے کہ 5 اگست کو ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو 3 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی تھی۔

عدالت کی جانب سے سزا سنائے جانے کے بعد پولیس نے عمران خان کو لاہور میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کر کے اٹک جیل منتقل کیا تھا۔

TAGGED:رہائش گاہ سے گرفتار کر کے اٹک جیل منتقل کیا تھا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حکومت کا جاتے جاتے سرکاری ملازمین کو الاؤنس میں 50 فیصد اضافے کا تحفہ
Next Article نگران وزیراعظم کیلئے ابھی تک کوئی نام شارٹ لسٹ نہیں ہوا، وزیراعظم شہباز شریف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

لاہور میں ڈانس پارٹی پر چھاپہ، خواتین سمیت 29 ملزمان گرفتار

لاہور (ویب‌ڈیسک): لاہور پولیس نے ڈانس پارٹی پر چھاپہ مار کر ایک درجن سے زائد خواتین سمیت 29 ملزمان کو…

July 28, 2024
پاکستانکھیل

جعلی ڈگری پر پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل عہدے سے برطرف

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل(ڈی جی) شعیب کھوسو کو جعلی ڈگری کی بنیاد پر ملازمت…

April 19, 2024
پاکستانتازہ ترین

سپلاوفد کی جامعہ کراچی آمد: اساتذہ کے مسائل کے حل کے لیے یکجہتی پر اتفاق

کراچی (ویب ڈیسک): سپلا کے وفد نے کراچی کے صدر پروفیسر کریم احمد ناریجو کی صدارت میں انجمن اساتذہ جامعہ…

September 25, 2023
پاکستان

کراچی: ٹارگٹ کلنگ عروج پر،آنکھوں کے ڈاکٹربیربل گولیاں مار کرقتل

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے علاقے گارڈن میں ماہر امراض چشم ڈاکٹر بیربل کو مشتبہ ٹارگٹڈ حملے میں گولی مار…

March 31, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?