Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ہم آزاد ہیں‌: کراچی میں جشن آزادی پر ہوائی فائرنگ سے2 افراد جاں بحق، 80 زخمی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ہم آزاد ہیں‌: کراچی میں جشن آزادی پر ہوائی فائرنگ سے2 افراد جاں بحق، 80 زخمی
پاکستان

ہم آزاد ہیں‌: کراچی میں جشن آزادی پر ہوائی فائرنگ سے2 افراد جاں بحق، 80 زخمی

Published August 14, 2023
Tags: 30 زخمیوں کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا Featured
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں جشن آزادی کے موقع پر مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ سے2 افراد جاں بحق اور 80 سے زائد زخمی ہوگئے۔ شہر قائد میں 14اگست کا دن شروع ہوتے ہی ہر طرف آتش بازی اور ہوائی فائرنگ کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق فائرنگ کے واقعات لیاری،گارڈن،لانڈھی،کورنگی ،محمود آباد، نیوکراچی،بلال کالونی،گارڈن سمیت مختلف علاقوں میں ہوئے جس کے نتیجے میں80 سے زائد افراد زخمی ہوئے جبکہ نمائش چورنگی پر خاتون نامعلوم سمت سے گولی لگنے سے جاں بحق ہوئیں۔

ریسکیو ذرائع کا کہناہے کہ 24 زخمیوں کو سول،29کو جناح اور 30 زخمیوں کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ ملک بھر میں آج 76 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔

جشن آزادی کے موقع پر متوالوں نے رنگ برنگی لائٹس ، ہری بھری جھنڈیاں ،جھنڈے لگاکر پورا دیس سجا دیا۔

کراچی میں بڑی شاہراہوں کے اردگرد قائم عمارتوں کی سجاوٹ نے شہر کے رنگ ڈھنگ ہی بدل دیے ، اسلام آباد میں بھی رنگوں کی قوس و قزح چھاگئی۔

TAGGED:30 زخمیوں کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیاFeatured
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سکھر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، سینئرصحافی جان محمد مہر جاں بحق
Next Article یوم آزادی پر گولفر حمزہ امین کا قوم کو انٹرنیشنل ایونٹ کی جیت کا تحفہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

بریڈ پٹ تنہائی کا شکار،گھر فروخت کرنے کا ارادہ کرلیا

لاس اینجلس (شوبز ڈیسک): امریکی اداکار بریڈ پٹ نے اپنے لاس اینجلس کے گھر کو فروخت کرنے کا ارادہ کر…

March 31, 2023
پاکستان

انسداد دہشت گردی:پاک-امریکا مذاکرات آئندہ ماہ ہوںگے، بلاول بھٹو

واشنگٹن (ویب ڈیسک):وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے…

February 4, 2023
پاکستان

سپریم کورٹ کی دیواروں پر گندے کپڑے لٹکانے والے لیکچر مت دیں: عظمیٰ بخاری کا بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل

(ویب ڈٰیسک):‌وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل میں کہا کہ…

July 14, 2024
کھیلویڈیوز

یوکرینی باکسر اولیکساندر برطانوی حریف ٹائسن کو شکست دیکر عالمی چیمپئن بن گئے

ریاض (اسپورٹس ڈیسک): یوکرینی باکسر اولیکساندر یوسک (Oleksandr Usyk) نے برطانوی حریف ٹائسن فری (Tyson Fury) کو مات دے کر…

May 19, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?