Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: معروف لوک گلوکار اسد عباس انتقال کرگئے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > معروف لوک گلوکار اسد عباس انتقال کرگئے
انٹرٹینمنٹ

معروف لوک گلوکار اسد عباس انتقال کرگئے

Published August 15, 2023
Tags: Featured تصدیق ان کے بھائی حیدر عباس نے کی
Share
SHARE

فیصل آباد: (شوبز ڈیسک): فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے معروف گلوکار اسد عباس خالق حقیقی سے جا ملے۔اسد عباس گزشتہ کچھ عرصے سے جگر اور گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے، تاہم گزشتہ رات مزید طبیعت بگڑگئی تھی جس کے بعد وہ کومہ میں چلےگئے تھے۔

اسد عباس نواحی علاقے ستیانہ کے رہائشی تھے ، انتقال کی تصدیق ان کے بھائی حیدر عباس نے کی ہے، اسد عباس کے مداح ان کی وفات کا سن کر غمزدہ ہو گئے۔

گلوکار اسد عباس نے پاکستان سنگیت آئیکون اور لکس میوزک سمیت متعدد ایوارڈ جیتے ، میکال حسن بینڈ کا حصہ بھی رہ چکے اور کوک اسٹوڈیو 6 میں بھی اپنی آواز کا جادو جگایا۔

TAGGED:Featuredتصدیق ان کے بھائی حیدر عباس نے کی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کورونا کی نئی قسم ’ایرس‘ پھیلنےکا خدشہ، نئی ویکسین ابھی تیارنہیں
Next Article نواز شریف ستمبر کے وسط میں پاکستان واپس آئیں گے، فیملی نےتصدیق کردی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

PTI زمان پارک میں موجود 30-40 دہشتگرد حوالےکرے، پنجاب حکومت

لاہور (ویب ڈیسک): نگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر کا کہنا ہے کہ آرمی تنصیبات پر حملہ کرنے والے 30…

May 17, 2023
پاکستان

فیک نیوز پر کسی کو جیل میں ڈالنا ہے تو پہلے وفاقی وزیراطلاعات کو پکڑیں: بیرسٹر سیف

پشاور (ویب ڈیسک): خیبرپختونخواکے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ فیک نیوز پر کسی کو جیل میں ڈالنا…

December 6, 2024
پاکستانکاروبار

سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت، کیا سندھ کو اس کا فائدہ ملے گا؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ماڑی پیٹرولیم نے گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے۔ ماڑی پیٹرولیم کی جانب سے جاری اعلامیے…

October 9, 2023
دنیا

امریکی مشیر قومی سلامتی اور چینی وزیرخارجہ کے درمیان اہم ملاقات

مالٹا (ویب ڈیسک): مالٹا میں چینی وزیر خارجہ وانگ ای اور امریکی مشیر قومی سلامتی جیک سلیوان کے درمیان اہم…

September 18, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?