Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: فیک نیوز پر کسی کو جیل میں ڈالنا ہے تو پہلے وفاقی وزیراطلاعات کو پکڑیں: بیرسٹر سیف
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > فیک نیوز پر کسی کو جیل میں ڈالنا ہے تو پہلے وفاقی وزیراطلاعات کو پکڑیں: بیرسٹر سیف
پاکستان

فیک نیوز پر کسی کو جیل میں ڈالنا ہے تو پہلے وفاقی وزیراطلاعات کو پکڑیں: بیرسٹر سیف

Published December 6, 2024
Tags: Featured پہلے وفاقی وزیراطلاعات کو پکڑیں خیبرپختونخواکے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف فیک نیوز پر کسی کو جیل میں ڈالنا ہے وفاقی حکومت تنقید کا نشانہ
Share
SHARE

پشاور (ویب ڈیسک): خیبرپختونخواکے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ فیک نیوز پر کسی کو جیل میں ڈالنا ہے تو پہلے وفاقی وزیراطلاعات کو پکڑیں۔نجی ٹی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سیف نے وفاقی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

بیرسٹر سیف نے کہا کہ تحریک انصاف نے کبھی مذاکرات سے انکار نہیں کیا، شرط یہ ہے کہ مذاکرات بامعنی ہوں اور ڈرامہ نہ ہوں، احتجاج کے دوران بھی ہم مذاکرات کر رہے تھے۔

انہوں نے کہا کہ فیک نیوز پر کسی کو جیل میں ڈالنا ہے تو پہلے وفاقی وزیراطلاعات کو پکڑیں۔

بیرسٹرسیف کا کہنا تھا کہ سیکڑوں کارکنان ہمارے زخمی ہیں اور دہشتگرد بھی ہمیں کہا جارہا ہے، آئین کے دائرے میں قانون کا نفاذ کرنا ہے تو ہم ساتھ دینے کے لیے تیار ہیں۔

TAGGED:Featuredپہلے وفاقی وزیراطلاعات کو پکڑیںخیبرپختونخواکے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیففیک نیوز پر کسی کو جیل میں ڈالنا ہےوفاقی حکومت تنقید کا نشانہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پشپا2 کی اسکریننگ: الو ارجن کی جھلک دیکھنے ہزاروں مداح پہنچ گئے، بھگدڑ سے خاتون ہلاک، 2 بچے زخمی
Next Article پشاور ہائیکورٹ: سست انٹرنیٹ پر وزارت داخلہ اور وزارت آئی ٹی سے جواب طلب
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکھیل

ہاکی ٹیم ادھار کی ٹکٹوں پر ایشین چیمپئن شپ کیلئے چین گئی ہے، صدر پی ایچ ایف

لاہو ر (اسپورٹس ڈیسک): صدرپاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) طارق بگٹی نے انکشاف کیا ہےکہ قومی ہاکی ٹیم ادھار…

August 27, 2024
کھیل

پشاور زلمی اور لاہور قلندرز پر میچ میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سپر لیگ کی ٹیمز پشاور زلمی اور لاہور قلندرز پر میچ میں سلو اوور ریٹ پر…

February 15, 2023
تازہ تریندنیا

روس نے یوکرین کےشہر ایودیوکا پر قبضہ کر لیا، 1500 یوکرینی فوجی مارے گئے

ایودیوکا-یوکرین (ویب ڈیسک): روس نے پیش قدمی جاری رکھتے ہوئے یوکرین کے ایک اور اہم شہر ایودیوکا پر قبضہ کر…

February 18, 2024
پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی شکست کے بعد ہوش کھو بیٹھی ہے، شرجیل میمن

کیماڑی میں قائم ضلعی ریٹرننگ آفس میں پیش آنیوالے واقعے سے متعلق بیان میں پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی…

January 18, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?