Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: گزشتہ سال عوام سے579 ارب روپے پیٹرولیم لیوی لی گئی، فسکل رپورٹ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کاروبار > گزشتہ سال عوام سے579 ارب روپے پیٹرولیم لیوی لی گئی، فسکل رپورٹ
کاروبار

گزشتہ سال عوام سے579 ارب روپے پیٹرولیم لیوی لی گئی، فسکل رپورٹ

Published August 18, 2023
Tags: Featured سود کی ادائیگیوں پر 5831 ارب روپے خرچ کیے گئے
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزارت خزانہ نے مالی سال 22-2023 کی فسکل آپریشن رپورٹ جاری کردی۔وزارت خزانہ کے مطابق گزشتہ مالی سال میں پاکستان کا بجٹ خسارہ جی ڈی پی کا 7.7 فیصد تک پہنچ گیا جب کہ جولائی 2022 سے جون 2023 تک کل آمدن 9633 ارب روپے رہی۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال میں 16 ہزار 154 ارب روپے کے اخراجات کیے گئے، اخراجات اور آمدن میں 6521 ارب روپے کا فرق رہا، گزشتہ مالی سال میں کل ٹیکس آمدن 7818 ارب روپے رہی۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ وفاق نے 7169 ارب اور صوبوں نے 649 ارب روپے کا ٹیکس اکٹھا کیا جب کہ گزشتہ مالی سال میں نان ٹیکس آمدن 1814 ارب روپے رہی۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال میں 14 ہزار 583 ارب روپے کے جاری اخراجات کیے گئے، سود کی ادائیگیوں پر 5831 ارب روپے خرچ کیے گئے اور دفاع پر 1585 ارب روپے خرچ کیے گئے ۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ گزشتہ مالی سال میں پیٹرولیم لیوی کی مد میں عوام سے 579 ارب روپے وصول کیے گئے اور گزشتہ مالی سال میں صوبوں کو 4223 ارب روپے منتقل کیے گئے۔

TAGGED:Featuredسود کی ادائیگیوں پر 5831 ارب روپے خرچ کیے گئے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سری لنکن کرکٹر لاہیرو تھریمانے کا ریٹائر منٹ کا اعلان
Next Article کورونا وائرس کی نئی قسم ایرس کا تیزی سے پھیلاؤ خطرناک ہے؛ WHO
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

افغانستان سےمتعلق ہمیں اپنی پالیسی پرنظرثانی کرنی ہوگی: بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے افغانستان میں لڑکیوں کی جامعات میں تعلیم پر عائد پابندی پر مایوسی کا اظہار…

December 21, 2022
پاکستان

عوامی نمائندوں کابجلی، گیس مہنگی کرنے،منی بجٹ لانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اضافی ٹیکس عائد کرکے 150 سے 200 ارب روپے جمع کرنے، گیس اور بجلی…

January 19, 2023
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

سندھ: کار اور موٹرسائیکلوں میں ٹریکر لگانے کا فیصلہ

کراچی (ٹیک ڈیسک): سندھ میں کاروں اور موٹرسائیکلوں میں ٹریکر لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نگران وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر…

October 13, 2023
پاکستان

صدر نے اجلاس نہ بلایاتو چیئرمین سینیٹ نے خودبلالیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ اجلاس نہیں بلایا تو چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اراکین کی ریکوزیشن پر…

December 23, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?