Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایشیاکپ، ورلڈکپ سے قبل بھارتی ٹیم میں نائب کپتانی کی جنگ چھڑگئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > ایشیاکپ، ورلڈکپ سے قبل بھارتی ٹیم میں نائب کپتانی کی جنگ چھڑگئی
کھیل

ایشیاکپ، ورلڈکپ سے قبل بھارتی ٹیم میں نائب کپتانی کی جنگ چھڑگئی

Published August 20, 2023
Tags: Featured دوسری جانب ہاردک پانڈیا بطور
Share
SHARE

(ویب ڈیسک) : بھارتی کرکٹ ٹیم فاسٹ بولر جسپریت بمراہ نے دھماکے دار واپسی نے ایشیاکپ، ورلڈکپ سے قبل بھارتی ٹیم میں نائب کپتانی کی جنگ چھیڑدی ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ سنیارٹی کے لحاظ سے دیکھیں تو جسپریت بھمرا آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا سے آگے ہیں، انہوں نے سال 2022 میں ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی کی تھی جبکہ ایشیاکپ اور ورلڈکپ میں بھمرا کو روہت شرما کے نائب کے طور پر بھی میدان میں اُتارا جاسکتا ہے۔

انجری سے واپسی پر جسپریت بمراہ آئرلینڈ کے خلاف ٹی20 مقابلے میں بھرپور ردھم میں نظر آئے انہوں نے 4 اوورز میں 24 رنز کے عوض 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
مزید پڑھیں: بھارت کو شکست دے کر ویسٹ انڈیز نے ٹرافی کا قحط ختم کر دیا

دوسری جانب ہاردک پانڈیا بطور کپتان ویسٹ انڈیز کے خلاف اپنی پہلی دو طرفہ سیریز ہارے جس میں انکی کپتانی پر کئی سوالات بھی اُٹھے، جس پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔

مزید پڑھیں: ویسٹ انڈیز کی کمزور ٹیم سے شکست، شائقین بھارتی کرکٹ ٹیم پر برس پڑے

بھارتی آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کی کپتانی میں ویسٹ انڈیز کے خلاف تین میچوں کی ون ڈے سیریز میں 1-2 سے کامیابی سمیٹی جبکہ ہانچ میچوں کی ٹی20 سیریز میں 2-3 سے عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، جس کے بعد انہیں آئرلینڈ کے خلاف سیریز کیلئے کپتانی سے ہٹادیا گیا۔

دورہ آئرلینڈ کے دوران بھارتی ٹیم میں ایک سال بعد انجری سے واپسی کرنے والے جسپریت بمراہ کو ٹیم کی کپتانی سونپی گئی پہلے میچ میں بھارت ڈک ورتھ لوئس سسٹم کے تحت 2 رنز سے کامیابی سمیٹی تھی

TAGGED:Featuredدوسری جانب ہاردک پانڈیا بطور
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 5 دہائیوں میں بھیجا گیا پہلا روسی مشن ناکام، چاند سے ٹکرا کر تباہ
Next Article فیفا ویمنز ورلڈ کپ: انگلینڈ کو شکست ، اسپین نے ٹائٹل جیت لیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد میں پھر سے دفعہ 144 نافذ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے حتمی احتجاج سے قبل انتظامیہ نے ایک بار پھر وفاقی دارالحکومت میں…

November 18, 2024
دنیا

نیوزیلینڈ کے ہاسٹل میں آگ سے 10 افراد جھلس کر ہلاک

ویلنگٹن (ویب ڈیسک): نیوزی لینڈ کے ہاسٹل میں آگ لگنے سے 10 افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس…

May 16, 2023
دلچسپ و عجیب

شادی کیلئے لڑکی نہ ڈھونڈسکنے پر بیٹے نے ماں کا گلا اور ٹانگیں کاٹ کر قتل کردیا

تلنگانہ (ویب ڈیسک): بھارت میں ایک بیٹے نے اپنی والدہ کو شادی کیلئے لڑکی ڈھونڈنے میں ناکامی پر قتل کر…

August 25, 2023
دنیا

اسرائیلی پارلیمنٹ میں فلسطینی ریاست کے قیام کیخلاف قرارداد منظور، اپوزیشن پارٹی نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا

تل ابیب (ویب ڈیسک): اسرائیلی پارلیمنٹ کینسیٹ نے فلسطینی ریاست کے قیام کو مسترد کردیا۔اسرائیلی پارلیمنٹ نے مشرق وسطیٰ میں…

July 18, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?