Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ممبئی : قرض واپس ادا نہ کرنے پر سنی دیول کا گھر نیلام ہونیوالا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > ممبئی : قرض واپس ادا نہ کرنے پر سنی دیول کا گھر نیلام ہونیوالا
انٹرٹینمنٹ

ممبئی : قرض واپس ادا نہ کرنے پر سنی دیول کا گھر نیلام ہونیوالا

Published August 21, 2023
Tags: Featured جائیداد بچانا چاہتے ہیں تو واجبات فوری طور پر ادا کر دیں
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارتی بینک نے قرض واپس ادا نہ کرنے پر بالی وڈ اداکار سنی دیول کا گھر نیلام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔انڈین میڈیا کے مطابق بھارت کے ریاستی بینک آف بروڈا نے واجبات کی عدم ادائیگی پر سنی دیول کا ممبئی کے علاقے جوہو میں واقع گھر نیلامی کیلئے پیش کردیا۔

بینک آف بروڈا نے اتوار کو ایک نوٹس میں کہا کہ سنی دیول کی جانب سے 56 کروڑ روپے کا قرض واپس نہ کرنے پر جوہو میں واقع اداکار کے بنگلے کی نیلامی اگلے ماہ کی جائے گی۔

اخبار میں جاری کردہ نوٹس کے مطابق بنگلے کی نیلامی 25 ستمبر کو ہوگی اور بولی 22 ستمبر تک جمع کرائی جاسکتی ہے۔

نوٹس میں یہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ اگر سنی دیول اپنی جائیداد کو نیلام ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو وہ واجبات فوری طور پر ادا کر دیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق جب سنی دیول سے اس حوالے سے بات کرنے کے لیے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے کوئی تبصرہ کرنے سے گریز کیا۔

TAGGED:Featuredجائیداد بچانا چاہتے ہیں تو واجبات فوری طور پر ادا کر دیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 2020 میں‌حد سے زیادہ قرضہ لینے کیخلاف مقدمہ: عدالت کو معاشی مسائل میں نہ الجھائیں: چیف جسٹس
Next Article کینیڈا : جنگلات میں لگی آگ مزید پھیل گئی، 30 ہزار گھروں کو خالی کرنے کا حکم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

شاہد کپور اور میرا راجپوت کی شادی کیسے ہوئی؟

(ویب ڈیسک): ممبئی: بالی ووڈ کے اسٹار شاہد کپور کا کہنا ہے کہ وہ اپنی اہلیہ کیساتھ پہلی ملاقات پر…

June 5, 2023
دلچسپ و عجیبویڈیوز

جنوبی افریقہ میں ہاتھی کو آیا غصہ ، سیاحوں کے ٹرک کو ہوا میں‌اچھال دیا

جوہانسبرگ (ویب ڈیسک): جنوبی افریقہ کی ایک ویڈیو کافی وائرل ہورہی ہے جس میں ایک ہاتھی کو سیاحوں پر مشتمل…

March 23, 2024
پاکستان

حافظ نعیم کا برمیوں سمیت تمام غیرقانونی لوگوں کو مردم شماری میں گننے کا مطالبہ

کراچی (ویب ڈیسک): امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہےکہ کراچی کی آبادی کو درست گن لیا…

April 16, 2023
صحت

گرم علاقوں میں آنکھوں کے امراض کی شرح زیادہ ہوتی ہے؛ تحقیق

واشنگٹن (ہیلتھ ڈیسک): امریکی ماہرین نے ایک سروے کے بعد کہا ہے کہ جنس، قوم، آمدنی اور تعلیم سے قطع…

July 1, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?