Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: انتخابات میں دھاندلی کیخلاف پیر پگاڑا کی رہنمائی میں لاکھوں لوگوں‌کاحیدرآباد بائی پاس پر دھرنا جاری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > انتخابات میں دھاندلی کیخلاف پیر پگاڑا کی رہنمائی میں لاکھوں لوگوں‌کاحیدرآباد بائی پاس پر دھرنا جاری
پاکستان

انتخابات میں دھاندلی کیخلاف پیر پگاڑا کی رہنمائی میں لاکھوں لوگوں‌کاحیدرآباد بائی پاس پر دھرنا جاری

Published February 16, 2024
Tags: Featured اعلان کردہ احتجاج انتخابات میں دھاندلیوں کیخلاف جی ڈی اے حروں کے روحانی مرشد پیر پگاڑا حیدرآباد جامشورو بائی پاس پر دھرنا
Share
SHARE

حیدرآباد (ویب‌ڈیسک): ملک بھر میں 8 فروری کو ہونیوالے انتخابات میں دھاندلیوں کیخلاف گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) و پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ اور حروں کے روحانی مرشد پیر پگاڑا کی جانب سے اعلان کردہ احتجاج کے پہلے فیز کے طور پرحیدرآباد جامشورو بائی پاس پر دھرنا جاری ہے.

دھرنے میں‌موجود لاکھوں لوگ ایک رات پہلے ہی دھرنے کے مقام پر پہنچ گئے تھے. آج صبح سے دھرنے کا باقاعدہ آغاز کیا گیا ، جس میں اب تک لوگوں کی تعداد میں‌اضافہ ہورہا ہے .

ذرائع کے مطابق حیدرآباد کی تاریخ کے سب سے بڑے جلسوں میں‌سے ایک اس جلسے میں سندھ کے بلدیاتی اداروں کے بجٹ، نوکریوں اور ٹھیکوں کے لالچ کے بغیر جمع ہونے والے لوگوں کا یہ بڑا ترین مجموعہ ہے۔

TAGGED:Featuredاعلان کردہ احتجاجانتخابات میں دھاندلیوں کیخلافجی ڈی اےحروں کے روحانی مرشد پیر پگاڑاحیدرآباد جامشورو بائی پاس پر دھرنا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نتائج میں ہیراپھیری ثابت مگر ریلیف انٹر کے طلبہ کو نہیں‌ملے گا،صرف فرسٹ ایئر 2023 کے طلبہ کو 15 فیصد اضافی مارکس کا فیصلہ
Next Article بھارت میں پینٹ فیکٹری میں آگ لگنے اور عمارت گرنے سے 11 افراد ہلاک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

فوج کی سیاست میں مداخلت نہیں ہونی چاہیے یہ آپ کا کام نہیں، عارف علوی

(ویب ڈیسک): راولپنڈی: سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ معافی مظلوم کو نہیں ظالم کو مانگنی چاہیے،…

May 9, 2024
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے اپنی شادی کی تصاویر جاری کردیں

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور بھارتی سیاستدان راگھو چڈھا کی شادی گزشتہ روز ادے پور میں…

September 26, 2023
پاکستان

9 مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت منظور

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): سپریم کورٹ نے 9 مئی کے 8 مقدمات میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی…

August 21, 2025
دنیا

تنخواہ میں گزارہ مشکل: برطانیہ میں اساتذہ اور ٹرید یونینز آج ہڑتال پر

لندن (ویب ڈیسک): تنخواہ میں ملازمین کا گزارہ کرنا مشکل ہو گیا، برطانیہ میں اساتذہ اور ٹرید یونینز آج بڑی…

February 1, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?