Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سیف گھر کے باورچی ہیں، مجھےتو پانی ابالنا بھی نہیں آتا: کرینہ کپور
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > سیف گھر کے باورچی ہیں، مجھےتو پانی ابالنا بھی نہیں آتا: کرینہ کپور
انٹرٹینمنٹ

سیف گھر کے باورچی ہیں، مجھےتو پانی ابالنا بھی نہیں آتا: کرینہ کپور

Published August 22, 2023
Tags: Featured چھٹی والے دن ہم گھر پر کھانا پکاتے ہیں وہ ہر کھانا پکا سکتے ہیں
Share
SHARE

نئی دہلی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ کی سپر اسٹار اداکارہ کرینہ کپور کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر سیف علی خان گھر کے باورچی بھی ہیں جو ہر قسم کا کھانا پکانا جانتے ہیں جب کہ انہیں خود کچھ نہیں آتا۔حال ہی میں کرینہ کپور نے نئی دہلی میں ہونے والے ایک ایونٹ میں شرکت کی جس میں انہوں نے اپنی پروفیشنل زندگی سمیت نجی زندگی پر گفتگو کی اور بتایا کہ وہ اپنے گھر پر کیسے رہتی ہیں یا کیسے زندگی بسر کرتی ہیں۔اسی ایونٹ کے دوران کرینہ نے انکشاف کیا کہ ان کے شوہر اداکار سیف علی خان بہترین باورچی ہیں۔

اداکارہ نے کہا ‘ہماری کوشش ہوتی ہے کہ چھٹی والے دن کوئی کام نہ کیا جائے اور اپنا تمام وقت گھر پر گزارا جائے، چھٹی والے دن ہم گھر پر کھانا پکاتے ہیں، مختلف گیمز کھیلتے ہیں’۔

انہوں نے بتایا کہ ‘سیف بہت ہی شاندار کھانا پکاتے ہیں، وہ ہر کھانا پکا سکتے ہیں اور دنیا بھر کے پکوان انہیں بنانا آتے ہیں، ہم ایک ساتھ کھانے کی ترکیب دیکھتے ہیں اور پھر اسے پکانے کی کوشش کرتے ہیں’۔

کرینہ کپور نے کہا ‘ہم زیادہ تر گھر پر کھانا بنانا پسند کرتے ہیں، اگر ہم کسی کی دعوت بھی کریں تو انہیں ہوٹل مدعو کرنے کے بجائے ہم گھر پر بلاتے ہیں، مجھے تو پانی بھی ابالنا نہیں آتا البتہ میرے پاس باورچی کے طور پر شوہر ہیں جو گھر پر کھانا پکالیتے ہیں’۔

TAGGED:Featuredچھٹی والے دن ہم گھر پر کھانا پکاتے ہیںوہ ہر کھانا پکا سکتے ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گجرات کا انتہائی مطلوب ملزم نوید احمد انٹرپول کے ذریعے قطر سے گرفتار
Next Article بٹگرام : 12 گھنٹے گزرگئے، کیبل کار میں پھنسےطلبہ کو نکالا نہیں‌ جاسکا،ریسکیو آپریشن جاری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

حکومت بے شرم ہوچکی، انسانی حقوق کی تنظیمیں اڈیالہ جیل کا دورہ کریں، زرتاج گل

راولپنڈی (ویب ڈیسک): پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل نے کہا ہے کہ حکومت بے شرم ہوچکی ہے، اس سب…

October 31, 2024
پاکستان

سپریم کورٹ: جسٹس جہانگیری کو کام سے روکنے کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم کالعدم قرار

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو عدالتی امور سے روکنے کے اسلام آباد ہائی…

September 30, 2025
دنیا

محض بیانات اور تقریریں کافی نہیں‘ مسلمان ممالک مشترکہ آپریشن روم بنائیں، ایران کی تجویز

تہران (ویب ڈیسک)): قطر کے داارلحکومت دوحہ میں اسرائیلی حملے کے تناطر میں ایران نے کہا ہے کہ محض بیانات…

September 15, 2025
سائنس و ٹیکنالوجی

اوزون کی تہہ کیلیے نقصان دہ گیسوں کے استعمال میں پہلی بار کمی، جرنل نیچر کلائیمٹ میں شائع تحقیق

نیو یارک (ٹیک ڈیسک): موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے انسانی کوششیں زیادہ کامیاب ہوتی نظر نہیں آرہیں مگر اوزون کی…

June 11, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?