Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پی سی بی کے ڈائریکٹر کمرشل حامد بابر عہدے سے مستعفی، شاہین آفریدی کی کپتانی خطرے میں پڑگئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > پی سی بی کے ڈائریکٹر کمرشل حامد بابر عہدے سے مستعفی، شاہین آفریدی کی کپتانی خطرے میں پڑگئی
کھیل

پی سی بی کے ڈائریکٹر کمرشل حامد بابر عہدے سے مستعفی، شاہین آفریدی کی کپتانی خطرے میں پڑگئی

Published March 25, 2024
Tags: Featured پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر کمرشل حامد بابر عہدے سے استعفیٰ دے دیا کرکٹ ٹیم کے کپتان کو ایک بار پھر تبدیل کیے جانے کا امکان
Share
SHARE

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر کمرشل حامد بابر نے عہدے سے استعفی دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ 2 روز قبل چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے تمام ڈیپارٹمنٹس کے ہیڈ کے ساتھ ملاقات کی تھی۔واضح رہے کہ 6 فروری کو نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو 3 برس کے لیے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) منتخب کرلیا گیا تھا، جس کے بعد پی سی بی میں تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا گیا تھا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان کو ایک بار پھر تبدیل کیے جانے کا امکان ہے، ٹی 20 کپتان شاہین شاہ آفریدی کی کپتانی خطرے میں پڑگئی، آئندہ ٹی 20 ورلڈکپ کے لیے انہیں عہدے سے ہٹایا جاسکتا ہے۔

گزشتہ روز چیئرمین پی سی بی محسن نقوی پی سی بی کی نئی 7 رکنی سلیکشن کمیٹی بناتے ہوئے کہا تھا کہ اس کا کوئی چیئرمین نہیں ہوگا۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ نئی سلیکشن کمیٹی 7 ممبران پر مشتمل ہوگی، تمام ممبران کے پاس ایک جیسے ہی اختیارات ہوں گے۔

2 روز قبل (23 مارچ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر عماد وسیم اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے درمیان معاملات طے پانے کے بعد آل راؤنڈر نے ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اعلان کردیا تھا۔

اسی طرح گزشتہ روز (24 مارچ) پی سی بی انتظامیہ کے مبینہ ناروا سلوک کو بنیاد بنا کر 2020 میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے فاسٹ باؤلر محمد عامر نے 4 سال بعد اپنے فیصلے پر نظرثانی کرتے ہوئے ریٹائرمنٹ واپس لے کر ٹی20 ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کے لیے دستیابی ظاہر کردی۔

TAGGED:Featuredپاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر کمرشل حامد بابرعہدے سے استعفیٰ دے دیاکرکٹ ٹیم کے کپتان کو ایک بار پھر تبدیل کیے جانے کا امکان
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پتنگ کی ڈور پھرنے سے نوجوان کی ہلاکت کا معاملہ: فیصل آبادمیں پتنگ ساز فیکٹریوں اور پتنگ فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن
Next Article عظیم صوفی بزرگ سچل سرمست کے عرس مبارک کی افتتاحی تقریب، محفل سماع، ڈی جی کلچرل بے خود ہوکر ناچتے رہے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

عالمی سفارتکار اور سرمایہ کار براہ راست فیلڈ مارشل سے رابطے میں ہیں؛ دی اکانومسٹ میں‌مضمون

کراچی (ویب ڈیسک): برطانوی جریدے میں شائع مضمون میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر…

August 4, 2025
پاکستان

نگران وفاقی وزیر فواد حسن فواد کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد

سلام آباد(ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن نے نگران وفاقی وزیر فواد حسن فواد کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد کردی۔الیکشن…

December 28, 2023
پاکستان

78 ویں جشن آزادی تقریب: آرمی راکٹ فورس کمانڈ کی تشکیل کا اعلان

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر اعظم کا آرمی راکٹ فورس کمانڈ کی تشکیل کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دار…

August 14, 2025
انٹرٹینمنٹ

‘کیا میں لارنس بشنوئی کو بھیجوں’؟ سلمان خان کے والد کو ایک اور دھمکی موصول

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کے والد سلیم خان کو ایک بار پھر دھمکی دی گئی…

September 19, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?