Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: شادی کیلئے لڑکی نہ ڈھونڈسکنے پر بیٹے نے ماں کا گلا اور ٹانگیں کاٹ کر قتل کردیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > شادی کیلئے لڑکی نہ ڈھونڈسکنے پر بیٹے نے ماں کا گلا اور ٹانگیں کاٹ کر قتل کردیا
دلچسپ و عجیب

شادی کیلئے لڑکی نہ ڈھونڈسکنے پر بیٹے نے ماں کا گلا اور ٹانگیں کاٹ کر قتل کردیا

Published August 25, 2023
Tags: Featured بیٹے سمیت ایک رشتے دار گرفتار خاتون کا گلا کاٹ کر اس کی ٹانگیں بھی کاٹ دیں
Share
SHARE

تلنگانہ (ویب ڈیسک): بھارت میں ایک بیٹے نے اپنی والدہ کو شادی کیلئے لڑکی ڈھونڈنے میں ناکامی پر قتل کر ڈالا۔بھارتی میڈیا کے مطابق افسوسناک واقعہ ریاست تلنگانہ کے بندہ میلرام گاؤں میں پیش آیا جہاں بیٹے نے 45 سالہ والدہ پر شادی کیلئے لڑکی ڈھونڈ دینے میں ناکامی پر اینٹوں سے بہیمانہ تشدد کیا اور پھر گلا کاٹ کر قتل کردیا۔

بھارتی پولیس کے مطابق قتل کی جانے والی خاتون کی بیٹی نے پولیس میں شکایت درج کرائی جس کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بیٹے سمیت ایک رشتے دار کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کو اینٹ سے مارا پیٹا گیا اور پھر پولیس کو گمراہ کرنے کے لیے خاتون کا گلا کاٹ کر اس کی ٹانگیں بھی کاٹ دی گئیں۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان نے دوران تفتیش اپنے جرم کا اعتراف بھی کرلیا ہے۔

TAGGED:Featuredبیٹے سمیت ایک رشتے دار گرفتارخاتون کا گلا کاٹ کر اس کی ٹانگیں بھی کاٹ دیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article راولپنڈی: گرجا گھروں کو جلانے کی افواہ، کرسچن کالونی مکین راتوں رات گھر چھوڑکر چلے گئے
Next Article بھارت کا چاند پر جانا اہم سائنسی فتح، اسرو تعریف کا مستحق ہے: ترجمان دفتر خارجہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

مردم شماری متضاد ہوچکی، نتائج کوقبول نہیں کیا جائےگا، قادرمگسی

ٹنڈو محمد خان- کراچی (ویب ڈیسک): سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی ڈیجیٹل آبادی کے خلاف عوامی…

March 18, 2023
پاکستانکاروبار

کارروائی حکومت کی رٹ چیلنج کرنے والوں کےخلاف ہونی چاہیےمگر یہاں ایف بی آر قوانین کی پاسداری کرنیوالوں پر ایکشن کا پلان بنایا گیا ہے: صدر پاکستان ٹیکس بار

اسلام آباد (ویب ڈیسک): فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے 30 ستمبر تک ٹیکس گوشوارے جمع…

September 22, 2024
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

سندھ حکومت کی پنک ٹیکسی اور کراچی سے سکھر تک بلٹ ٹرین چلانے کی تیاری

کراچی (ٹیک‌ڈیسک): سندھ حکومت نے کراچی سے سکھر تک بلٹ ٹرین چلانے پر غور شروع کردیا۔نجی ٹی وی چینل کے…

December 10, 2024
دلچسپ و عجیب

کینوس کوفطرت کا ناقابل یقین حصہ بنانےوالامصور

ہمارے درمیان موسیقی، رقص، فوٹو گرافی اور پینٹنگ جیسے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے ناقابل یقین آرٹسٹ موجود ہیں…

January 20, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?