Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھارت کا چاند پر جانا اہم سائنسی فتح، اسرو تعریف کا مستحق ہے: ترجمان دفتر خارجہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > بھارت کا چاند پر جانا اہم سائنسی فتح، اسرو تعریف کا مستحق ہے: ترجمان دفتر خارجہ
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

بھارت کا چاند پر جانا اہم سائنسی فتح، اسرو تعریف کا مستحق ہے: ترجمان دفتر خارجہ

Published August 25, 2023
Tags: Featured بھارتی اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن اسرو چاند پر جانے کو اہم سائنسی فتح قرار
Share
SHARE

اسلام آباد (ٹیک ڈیسک): ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے پڑوسی ملک بھارت کے چاند پر جانے کو اہم سائنسی فتح قرار دیتے ہوئے بھارتی سائنسی ادارے اسرو کی تعریف کی ہے۔ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کہا کہ بھارت کے چاند پر جانے پر بھارتی اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو ) تعریف کا مستحق ہے۔

دوسری جانب ترجمان دفترخارجہ نے بتایا کہ وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کل وزارت خارجہ کا دورہ کیا تھا جس دوران وزیراعظم کو پاکستان کے دیگر ممالک کے ساتھ تعلقات پر بریفنگ دی گئی، وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے وزارت خارجہ کو اپنا خارجہ پالیسی کا تصور دیا اور نگران وزیراعظم نے وزارت خارجہ اور بیرونی مشنز کو اوورسیز پاکستانیوں کو سہولیات دینے کی ہدایات جاری کیں۔

ترجمان دفترخارجہ کے مطابق سعودی عرب کے وزیر حج نےگزشتہ ہفتے پاکستان کا دورہ کیا، سعودی وزیرحج سے پاکستانی زائرین کو حج و عمرہ میں سہولیات دینےکے امور پربات چیت ہوئی اور سول ایوی ایشن اتھارٹی اور حکومت پاکستان کے درمیان حج کے حوالے سے معاہدہ بھی ہوا۔

TAGGED:Featuredبھارتی اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن اسروچاند پر جانے کو اہم سائنسی فتح قرار
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شادی کیلئے لڑکی نہ ڈھونڈسکنے پر بیٹے نے ماں کا گلا اور ٹانگیں کاٹ کر قتل کردیا
Next Article ڈپریشن کا علاج آپ کے اپنے ہاتھ میں، مثبت سوچیے ، محفوظ رہیے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

لیبیا کشتی حادثہ: جاں بحق پاکستانیوں کی لاشیں لاہور پہنچ گئیں

لاہور (ویب ڈیسک): لیبیا میں پیش آنے والے کشتی حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی لاشیں لاہور پہنچا دی گئیں۔…

March 9, 2023
پاکستانتازہ ترین

جیل سے رہائی کے بعد عمران خان سے ملنے والے 27 پی ٹی آئی کارکن گرفتار

لاہور (ویب ڈیسک): لاہور پولیس نے رہائی کے بعد چیئرمین پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی )عمران خان سے ملنے…

June 18, 2023
پاکستان

عوامی نیشنل پارٹی کیجانب سےپی ٹی آئی پر پابندی کی حمایت کا اعلان

(پشاور (ویب ڈیسک): عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے صدر ایمل ولی نے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کی…

November 29, 2024
کھیل

پی ایس ایل8 کے آفیشل ترانے کیلئے گلوکارفائنل

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کے آفیشل ترانے میں معروف گلوکار عاصم اظہر ،…

February 8, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?