Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: “بلی سو چوہے کھاکر حج کو چلی”: پیپلز پارٹی مہنگائی اور بھاری بجلی بلوں کیخلاف احتجاج کریگی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > “بلی سو چوہے کھاکر حج کو چلی”: پیپلز پارٹی مہنگائی اور بھاری بجلی بلوں کیخلاف احتجاج کریگی
پاکستانتازہ ترین

“بلی سو چوہے کھاکر حج کو چلی”: پیپلز پارٹی مہنگائی اور بھاری بجلی بلوں کیخلاف احتجاج کریگی

Published August 29, 2023
Tags: پیپلزپارٹی عوام کے ساتھ کھڑی ہے مہنگائی کے خلاف 30 اگست کو ریلی نکالی جائے گی
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): پیپلزپارٹی لاہور کے صدر چوہدری اسلم گل نے کہا ہے کہ پارٹی قیادت نے مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔

لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے چوہدری اسلم گل نے کہا کہ پیپلزپارٹی عوام کے ساتھ کھڑی ہے، بجلی کے بلوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف 30 اگست کو ریلی نکالی جائے گی جو پریس کلب سے شروع ہوکر پنجاب اسمبلی پر اختتام پذیر ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ دیگر علاقوں میں بھی مہنگائی اوربجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف بھر پور احتجاج کیا جائے گا۔

TAGGED:پیپلزپارٹی عوام کے ساتھ کھڑی ہےمہنگائی کے خلاف 30 اگست کو ریلی نکالی جائے گی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بجلی بلوں پر کوئی ریلیف نہیں‌ملےگا، کابینہ کا دوسرا اجلاس بھی بے نتیجہ
Next Article ایک اور نادر شاہی فیصلے کی تیاری:آئندہ ماہ پیٹرول قیمتیں پھر بڑھنےکا خدشہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

عمران نے 4 سال میں ایک اینٹ نہیں لگائی صرف اینٹ سے اینٹ ہی بجائی: وزیراعظم

لاہور (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ اگر نواز شریف کو موقع دیا تو وہ اور پوری ٹیم…

July 16, 2023
پاکستان

یہ ہماری نہیں پی ڈی ایم کی حکومت ہے: کیپٹن (ر) صفدر

لاہور (ویب ڈیسک): مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہےکہ یہ ہماری حکومت نہیں پی ڈی…

June 2, 2023
پاکستانتازہ ترین

پیپلز پارٹی ملک کو کبھی ڈیفالٹ نہیں ہونے دے گی؛ رضا ربانی

سکھر (نجات نیوز): پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی…

December 27, 2022
پاکستانکاروبار

آئی ایم ایف نے پاکستان کےسالانہ ترقیاتی پروگرام منصوبوں کی شفافیت پر اعتراض اٹھا دیا

کراچی (ویب‌ڈیسک): عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت چلنے والے منصوبوں کی…

February 19, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?