Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایک اور نادر شاہی فیصلے کی تیاری:آئندہ ماہ پیٹرول قیمتیں پھر بڑھنےکا خدشہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کاروبار > ایک اور نادر شاہی فیصلے کی تیاری:آئندہ ماہ پیٹرول قیمتیں پھر بڑھنےکا خدشہ
کاروبار

ایک اور نادر شاہی فیصلے کی تیاری:آئندہ ماہ پیٹرول قیمتیں پھر بڑھنےکا خدشہ

Published August 29, 2023
Tags: Featured آئی ایم ایف کی شرائط پوری نہ ہوئیں تو اربوں ڈالرز قرضہ خطرے میں پڑ جائے گا
Share
SHARE

اسلام آباد : (ویب ڈیسک): 16اگست 2023 سے ڈالر کی قدر میں اضافے سے شرح مبادلے میں12روپے کا فرق پڑا ہے اور اس کے ساتھ ہی بین الاقوامی منڈیوں میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بھی بڑھ رہی ہیں۔تو قع ہے کہ آئل اینڈ گیس ریگو لیٹری اتھا رٹی (اوگرا) یکم ستمبر سے شروع ہونے والے مہینے میں آئندہ 15 دن کے لیے پیٹرول کے نرخ میں 12روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں14.83روپے فی لیٹر اضافہ تجویز کرے گی ۔

آئی ایم ایف کی شرائط پوری نہ ہوئیں تو اربوں ڈالرز قرضہ خطرے میں پڑ جائے گا جس سے عوام کو مہنگائی کے طوفان کا سامنا کرنا پڑے گا اور ان کی زندگیاں اجیرن ہوجائیں گی۔

وزارت توانائی کے ایک سینئر افسر کے مطابق اس وقت افراط کا تناسب 28 فیصد ہے۔

تاہم نگران حکومت بجلی کے زائد بلوں پر ملک گیر شدید ردعمل اور احتجاج کے باعث دباؤ کا شکار ہے۔

یاد رہے کہ 15 اگست کو پیٹرول کی قیمت میں 17 روپے 50 پیسے فی لیٹر جب کہ ڈیزل کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا جس کے بعد پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔

پیٹرول کی نئی قیمت 290 روپے 45 پیسے فی لیٹر ہوگئی جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 293 روپے 40 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔

TAGGED:Featuredآئی ایم ایف کی شرائط پوری نہ ہوئیں تواربوں ڈالرز قرضہ خطرے میں پڑ جائے گا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article “بلی سو چوہے کھاکر حج کو چلی”: پیپلز پارٹی مہنگائی اور بھاری بجلی بلوں کیخلاف احتجاج کریگی
Next Article عراق: ایرانی زائرین کی بس اور ٹرک میں ٹکر، 9 افراد جاں بحق، 31 زخمی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

پاکستان اور انڈیا کے بعد افغانستان میں بھی بارش نے تباہی مچادی، 31 افراد ہلاک

کابل (ویب ڈیسک): افغانستان میں موسلا دھار بارش کے باعث آنے والے سیلاب سے اب تک 31 افراد ہلاک ہو…

July 24, 2023
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی، جلد نئے روٹس شروع کیے جائینگے؛ شرجیل میمن

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ حکومت نے عوام کے لیے خوش خبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ بسوں کی نئی کھیپ…

May 1, 2024
دنیا

ڈونلڈ ٹرمپ کو سول فراڈ کیس میں کروڑوں ڈالر جرمانے اور کاروبار پر پابندی کی سزا

نیویارک (ویب ڈیسک): امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کونیویارک سول فراڈ کیس میں 35 کروڑ 50 لاکھ ڈالر جرمانے…

February 17, 2024
پاکستان

لاہور :انسانی اسمگلنگ کا بین الاقوامی گروہ پکڑاگیا، بھارتی اور افغانی باشندے ملوث

لاہور (ویب ڈیسک): انٹیلی جنس ایجنسیوں کی نشاندہی پر ایف آئی اے نے لاہور سے انسانی اسمگلنگ کا بین الاقوامی…

September 8, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?