Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایشیاکپ؛ بھارت کیخلاف میچ سے قبل بابراعظم کا بڑا بیان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > ایشیاکپ؛ بھارت کیخلاف میچ سے قبل بابراعظم کا بڑا بیان
کھیل

ایشیاکپ؛ بھارت کیخلاف میچ سے قبل بابراعظم کا بڑا بیان

Published September 7, 2023
Tags: Featured انہوں نے کہا کہ بنگلادیش کے خلاف
Share
SHARE

ایشیاکپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت کے خلاف میچ سے قبل کپتان بابراعظم نے بڑا بیان جاری کردیا۔گزشتہ روز بنگلادیش کے خلاف سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں پاکستان نے یکطرفہ مقابلے کے بعد 7 وکٹوں سے شکست دی تھی، قومی ٹیم 10 ستمبر کو اہم معرکے میں بھارت کے مدمقابل آئے گی۔

بابراعظم نے میچ کے اختتام پر پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم کسی اضافی دباؤ کو محسوس نہیں کررہی، یہ جیت ہمیں مزید اعتماد دے گی جبکہ بھارت کے خلاف بڑے میچ کیلئے بھی تیار ہیں۔
مزید پڑھیں: ون ڈے بیٹرز میں بابراعظم کی بادشاہت برقرار، شاہین ٹاپ 5 بولرز میں آگئے

انہوں نے کہا کہ بنگلادیش کے خلاف میچ میں فہیم اشرف کو اپنی لائن اَپ میں شامل کیا کیونکہ ہمیں اسپنر کی جگہ ایک اور میڈیم فاسٹ بولر کی ضرورت تھی۔

قومی ٹیم کے کپتان نے فاسٹ بولرز کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ لاہور کی شدیدگرمی میں پہلے 10 اوورز میں ہمارے پیسرز نے شاندار بالنگ کا مظاہرہ کیا، حارث رؤف نے گرمی کے باوجود حریف ٹیم کے 4 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دیکھائی جبکہ نسیم نے 3 پلئیرز کو آؤٹ کیا۔

TAGGED:Featuredانہوں نے کہا کہ بنگلادیش کے خلاف
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بابراعظم اور شاداب آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کیلئے نامزد
Next Article بجلی چوروں کیخلاف آج سے کریک ڈاؤن شروع ہوگیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

شانگلہ میں گاڑی پر خودکش حملے میں 5 چینی انجینئرز سمیت 6 افراد جاں بحق

شانگلہ (ویب ڈیسک): خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ کے علاقے بشام میں خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی چینی…

March 26, 2024
کھیل

ورلڈ انڈر 21 اسنوکر: پاکستان کی بھارت کو شرمناک شکست

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): ورلڈ انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے احسن رمضان نے بھارت کے شام الوان کو…

July 14, 2023
کھیل

ایک بچے نےویڈیو گیم میں ہارنے پر دوسرے بچےکو گولی مار دی

میکسیکو کے شہر ویراکروز میں 10 سالہ بچے نے 11 سالہ بچے کو ویڈیو گیم میں ہارنے کے سبب گولی…

January 19, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

ایپل نےآئی پیڈ ائیر اور آئی پیڈ پرو ٹیبلیٹس کے نئے ورژن متعارف کرا دیے

کراچی (ٹیک ڈیسک): ایپل نے آئی پیڈ ائیر اور آئی پیڈ پرو ٹیبلیٹس کے نئے ورژن متعارف کرائے ہیں۔7 مئی…

May 8, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?