Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی: سہراب گوٹھ میں پولیس مقابلہ ، اہلکار و ملزم زخمی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی: سہراب گوٹھ میں پولیس مقابلہ ، اہلکار و ملزم زخمی
پاکستانتازہ ترین

کراچی: سہراب گوٹھ میں پولیس مقابلہ ، اہلکار و ملزم زخمی

Published September 11, 2023
Tags: کانسٹیبل آصف اور کانسٹیبل صفدر پیٹرولنگ پر تھے
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں سہراب گوٹھ کے علاقے مچھر کالونی میں پولیس مقابلہ ہوا ہے جس میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔واقعے کے حوالے سے ایس ایس پی ایسٹ عرفان بہادر نے بتایا کہ واقعے میں پولیس کی جوابی فائرنگ کے بعد اسٹریٹ کرمنل کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔

واقعے کی تفصیل بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ موٹر سائیکل سوار کانسٹیبل آصف اور کانسٹیبل صفدر پیٹرولنگ پر تھے کہ ملزمان سے ان کا ٹکراؤ ہو گیا۔

ایس ایس پی ایسٹ عرفان بہادر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں کانسٹیبل آصف نے زخمی ہونے کے باوجود مقابلہ کر کے ملزم محمد گلاب کو زخمی حالت میں گرفتار کیا۔

ترجمان ایسٹ پولیس کا بتانا ہے کہ گرفتار ملزم محمد گلاب کے قبضے سے غیر قانونی پستول برآمد ہوا ہے۔

TAGGED:کانسٹیبل آصف اور کانسٹیبل صفدر پیٹرولنگ پر تھے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بلدیہ فیکٹری کیس: رحمان بھولا،زبیر چریا کو پھانسی، رؤف صدیقی کو چھوڑ دیا گیا
Next Article سجاو ل:کار اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق، ایک زخمی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

9 مئی کے واقعےکے ذمہ داران کو قانون کے مطابق سزا مل رہی ہے: وزیراعظم

(ویب ڈیسک ): وزیراعظم شہباز شریف نےکہا ہےکہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا ملک میں انسانی حقوق…

June 5, 2023
پاکستانتازہ ترین

عمران خان کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستیں مسترد

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستیں مسترد کر…

August 11, 2023
پاکستان

علی امین گنڈاپور کا کل تک لوڈشیڈنگ ختم نہ ہونے پر گرڈ اسٹیشن کا کنٹرول خود سنبھالنے کا اعلان

(ویب ڈیسک): وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبے میں ’غیر اعلانیہ، ظالمانہ‘ لوڈ شیڈنگ کم کرنے کے…

May 15, 2024
پاکستانتازہ ترین

پارلیمنٹ سپریم ہے، اب توہین عدالت سے ڈر نہیں لگتا؛ وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (ویب ڈیسک): وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے عدالت سے ڈرایا جاتا ہے لیکن اب توہین…

February 26, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?