Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عمران خان دور میں‌400 بلیو پاسپورٹ غیرمجاز افراد کو جاری ہونے کا انکشاف
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > عمران خان دور میں‌400 بلیو پاسپورٹ غیرمجاز افراد کو جاری ہونے کا انکشاف
پاکستانکاروبار

عمران خان دور میں‌400 بلیو پاسپورٹ غیرمجاز افراد کو جاری ہونے کا انکشاف

Published October 23, 2024
Tags: 400 بلیو پاسپورٹ غیرمجازافراد کو جاری Featured بلیو پاسپورٹ 2018 سے 2022 کے درمیان جاری پاسپورٹ اینڈامیگریشن ڈائریکٹوریٹ
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): 400 بلیو پاسپورٹ غیرمجازافراد کو جاری ہونے کا انکشاف ہوا ہے، میڈیا رپورٹ کے مطابق غیرمتعلقہ اور غیرمجاز افراد کو یہ بلیو پاسپورٹ 2018 سے 2022 کے درمیان جاری ہوئے، 54 بلیوپاسپورٹ ابھی بھی غیرمجاز افراد استعمال کررہے ہیں۔

زرائع وزارت داخلہ کے مطابق 57000 بلیو پاسپورٹ مجاز افسران اور اہلکاروں کے پاس ہیں۔ ذرائع وزارت داخلہ نے بتایاکہ پاسپورٹ اینڈامیگریشن ڈائریکٹوریٹ نے 1300 ریڈپاسپورٹ بھی جاری کررکھے ہیں۔

12000 سے زائد پاکستانی پاسپورٹ غیرملکیوں شہریوں کو جاری ہونے کا انکشاف ہوا ہے، یہ پاسپورٹ سعودی حکام نے افغان شہریوں سے ریکورکیے،معاملے پر ایف آئی اے کی تحقیقات جاری ہیں۔

TAGGED:400 بلیو پاسپورٹ غیرمجازافراد کو جاریFeaturedبلیو پاسپورٹ 2018 سے 2022 کے درمیان جاریپاسپورٹ اینڈامیگریشن ڈائریکٹوریٹ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نیوزی لینڈ کےنوجوان بیٹر چیڈبوس کا نیا ریکارڈ قائم، 103 گیندوں میں تیز ترین ڈبل سنچری
Next Article سوشل میڈیا سے متعلق قوانین منظور: افواہیں پھیلانے والوں کو 15 سال سزا اور بھاری جرمانہ ہوگا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

کوٹڑی:کسٹم حکام کی کارروائی، منشیات سے بھری کار پکڑی گئی

کوٹڑی(نجات نیوز): کسٹم حکام کی کارروائی، منشیات لے کر کراچی سے حیدرآباد جاتے ہوئے کار پکڑی گئی . کار مین…

December 28, 2022
پاکستان

چھ جماعتی اتحاد، پھر بھی قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت سے محروم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چھ جماعتی اتحاد قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت سے محروم ہے۔ تفصیلات کے مطابق رکن…

February 25, 2024
دنیا

ڈونلڈ ٹرمپ فرد جرم کا سامنا کرنے کیلئے فلوریڈا سے نیویارک پہنچ گئے

نیو یارک (ویب ڈیسک): سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فرد جرم عائد ہونے کے بعد عدالت میں پیشی کے لیے…

April 4, 2023
پاکستان

امریکا کے اعلیٰ سطح کے وفد کا پاکستان کا دورہ، تعلقات پر بات چیت جاری

(ویب ڈیسک): پاکستان اور امریکاکے درمیان تعلقات پر بات چیت جاری ہے اور امریکا کا اعلیٰ سطح کا وفد بھی…

April 30, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?