Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کورنگی انڈسٹریل ایریا :سندھی مزدوروں کی برطرفی کیخلاف احتجاجی دھرنا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کورنگی انڈسٹریل ایریا :سندھی مزدوروں کی برطرفی کیخلاف احتجاجی دھرنا
پاکستانتازہ ترین

کورنگی انڈسٹریل ایریا :سندھی مزدوروں کی برطرفی کیخلاف احتجاجی دھرنا

Published September 11, 2023
Tags: سندھی بھائیوں کو کورنگی اے بی ایم فیکٹری میں بحال نہیں کیا جاتا
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کورنگی انڈسٹریل ایریا میں غیر منصفانہ امتیازی سلوک کی بنیاد پر کمپنیوں سے سندھی مزدوروں کی برطرفی کے خلاف آج 11 ستمبر کو احتجاج کیا جارہا ہے. احتجاج کی قیادت سندھونواز گھانگھرو، رابیل ابڑو اور دیگر کررہے ہیں . کورنگی انڈسٹریل ایریا میں سندھی مزدوروں کے ساتھ مل مالکان کے امتیازی سلوک اور فیکٹریوں سے مقامی سندھی مزدوروں کو بلاجواز نکالنے کے خلاف احتجاج دھرنے میں‌تبدیل ہوگیا .

مظاہرین کا کہنا تھا کہ جب تک ہمارے سندھی بھائیوں کو کورنگی اے بی ایم فیکٹری میں بحال نہیں کیا جاتا اور انڈسٹریل ایریا میں ٹھیکیداری نظام کا خاتمہ نہیں‌کیا جاتا ہمارا پر امن احتجاج جاری رہے گا.

دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے سندھو نواز گھانگھرو کا کہنا تھا کہ ہم کوئی بڑی چیز نہیں‌مانگ رہے بلکہ سندھ کے کارخانوں میں سندھی ملازمین کی میرٹ پر ملازمت کا حق مانگ رہے ہیں ، ہم انڈسٹریل ایریا میں‌موجود فیکٹریوں میں لیبر قوانین اور لیبر حقوق کی بحالی چاہتے ہیں‌.

انہوں نے مزید کہا کہ فیکٹریوں میں‌ٹھیکیداری نظام کے ذریعے دیگر صوبوں کے لوگوں کو غیر قانونی طریقے سے ملازمتیں اور روزگار تو حاصل ہے مگر سندھ کے دارالحکومت میں‌سندھی مزدوروں اور ملازمین کے لیے ملازمت کے دروازے بند کردیے گئے ہیں‌جبکہ پہلے سے موجود سندھی ملازمین کو بھی سازش کے ذریعے ملازمت سے نکالا جارہا ہے .

TAGGED:سندھی بھائیوں کو کورنگی اے بی ایم فیکٹری میں بحال نہیں کیا جاتا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نوجوان قوم پرست کارکن افضل لُنڈ ٹنڈو آدم میں قتل، چار گولیاں ماری گئیں
Next Article ساگر کمار اور پریا کماری کی بازیابی کے لیے سندھی عوام کا 3 تلوار پر دھرنا جاری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

عمران خان کا FIA ٹیم کے سامنے ایک بار پھر سائفر گم کرنے کا اعتراف

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)کی تین رکنی ٹیم نے اٹک جیل میں قید سابق وزیراعظم…

August 27, 2023
پاکستانتازہ ترین

عباسی شہید اسپتال میدان جنگ، عملے کا انتظامی افسران پر تشدد

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): عباسی شہید اسپتال میدان جنگ بن گیا، ملازمین کے ایک گروپ نے اسپتال انتظامیہ اور سابق سینیٹر…

February 17, 2023
پاکستان

سندھی عوام کو ناانصافیوں اور چوروں کے راج سے نجات دلانے کیلیے متحد ہونے کی ضرورت ہے؛امیربخش بھٹو / زین شاھ

نو ڈیرو (ویب ڈیسک): سینئر سیاستدان سردار امیر بخش بھٹو سے سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے مرکزی صدر سید زین شاہ…

May 8, 2024
پاکستان

ہم نےہارے ہوئے امیدواروں کو 50، 50 ہزار کی لیڈ میں تبدیل کر دیا؛ کمشنر راولپنڈی کا اعتراف، استعفیٰ کا اعلان

راولپنڈی (ویب‌ڈیسک): کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے عام انتخابات میں بے ضابطگیوں کا اعتراف کرتے ہوئے مستعفی ہونے کا…

February 17, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?