Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ساگر کمار اور پریا کماری کی بازیابی کے لیے سندھی عوام کا 3 تلوار پر دھرنا جاری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ساگر کمار اور پریا کماری کی بازیابی کے لیے سندھی عوام کا 3 تلوار پر دھرنا جاری
پاکستانتازہ ترین

ساگر کمار اور پریا کماری کی بازیابی کے لیے سندھی عوام کا 3 تلوار پر دھرنا جاری

Published September 11, 2023
Tags: ذوالفقار بھٹو جونیئر اور زین شاہ کی شرکت اور خطاب
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): تین تلوار پر ساگر کمار اور پریا کماری کی بازیابی کے لیے سندھی عوام ، سندھی جماعتوں بالخصوص قوم پرست و ترقی پسند لوگوں کی جانب سے دھرنا جاری ہے . دھرنے میں ذوالفقار بھٹو جونیئر اور سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے صدر اور سائیں‌جی ایم سید کے پوتے زین شاہ سمیت بڑی تعداد میں ادیب، شاعر ، دانشور ،صحافی ، قومی و سیاسی کارکن ، سول سوسائٹی کے ورکرز اور طلبہ کی بڑی تعداد میں‌شرکت .

دھرنے میں بار بار یہ مطالبات دہرائے جارہے ہیں کہ ساگر کمار ، پریا کماری سمیت تمام اغوا شدگان کو بازیاب کرایا جائے ، سندھ میں ڈاکو راج ، وڈیرا شاہی کے خلاف بھرپور ایکشن لیا جائے . دھرنے میں‌ساگر کمار کی والدہ نے بیٹے کی بازیابی کے بغیر دھرنے سے اُٹھنے سے انکار کردیا .

سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے ترجمان نے کہا کہ تین تلوار پر ساگر کمار اور پریا کماری کی بازیابی کے لیے ہونے والے احتجاج کی مکمل حمایت کرتی ہے۔ ایس یو پی کراچی کے عہدیداران اور کارکنان پارٹی پرچم اور بینرز کے بغیر شریک ہیں .

دھرنے سے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ معروف افراد کی جانب سے مسلسل خطاب کیا جارہا ہے . خطاب میں ساگر کمار ، معصوم بچی پریا کماری سمیت تمام اغوا شدہ افراد کی بازیابی کے لیے بھرپور موقف کے ساتھ ساتھ پُرجوش نعرے بھی لگائے جارہے ہیں .

TAGGED:ذوالفقار بھٹو جونیئر اور زین شاہ کی شرکت اور خطاب
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کورنگی انڈسٹریل ایریا :سندھی مزدوروں کی برطرفی کیخلاف احتجاجی دھرنا
Next Article PIA میں فنڈز کی شدید قلت، فلائٹ آپریشن متاثر، تنخواہیں رک گئیں
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

لو جی اونٹھ نے کروٹ چن لی: فوج اپنا نمائندہ مقرر کرے ہم مذاکرات کیلئے تیار ہیں: عمران خان

راولپنڈی (ویب ڈیسک): بانی پی ٹی آئی عمران خان نے فوج سے مذاکرات پر رضا مندی ظاہر کردی۔اڈیالہ جیل کے…

July 30, 2024
پاکستانتازہ ترین

سیشن جج پشاور ڈیڑھ کروڑ کی کرپشن پرعہدے سے برطرف

پشاور (ویب ڈیسک): پشاور ہوئی کورٹ نے ڈیڑھ کروڑ کی کرپشن کا الزام ثابت ہونے پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس…

February 12, 2023
پاکستان

اڈیالہ جیل میں سماعت: باہرنکل کرتمہیں اورچیئرمین نیب کونہیں چھوڑوں گا، عمران خان کی نیب تفتیشی افسر کو دھمکی

راولپنڈی (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے اڈیالہ جیل میں سماعت کے دوران قومی احتساب بیورو…

September 6, 2024
پاکستان

لاپتہ افراد معاملے پر بڑوں کیخلاف کارروائی کرنی ہوگی؛ سپریم کورٹ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): سپریم کورٹ نے پانچ سال سے بچیوں کی عدم بازیابی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے…

January 27, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?