Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ پیوٹن سے ملنے بلٹ ٹرین پر روس پہنچ گئے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ پیوٹن سے ملنے بلٹ ٹرین پر روس پہنچ گئے
دنیا

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ پیوٹن سے ملنے بلٹ ٹرین پر روس پہنچ گئے

Published September 12, 2023
Tags: Featured روس اور شمالی کوریا کے درمیان ہتھیاروں کی ڈیل ہوسکتی ہے
Share
SHARE

ماسکو (ویب ڈیسک): شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن روسی صدر پیوٹن سے ملنے روس پہنچ گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اپنی لگژری اور بلٹ پروف آرمرڈ ٹرین میں سوارہوکر روس میں داخل ہوئے، ان کے ہمراہ شمالی کورین فوج کی اعلیٰ قیادت بھی موجود ہے۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ کم جونگ کے ہمراہ فوجی قیادت کی موجودگی سے یہ امکان ظاہر ہوتا ہے کہ روس اور شمالی کوریا کے درمیان ہتھیاروں کی ڈیل ہوسکتی ہے تاہم مغربی ممالک دونوں ممالک کی اس متوقع ڈیل پر تشویش کا اظہار کررہے ہیں جسے روس یوکرین جنگ کے تناظر میں دیکھا جارہا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی کوریا کے دورہ روس کے دوران روسی صدر نے اسپیس سینٹر کے دورے کا اعلان کیا ہے اور توقع ہےکہ وہ کم جونگ کو ساتھ لے کر اس اسپیس سینٹر کا دورہ کریں گے تاہم اب تک یہ بات واضح نہیں ہوسکی ہےکہ دونوں رہنماؤں کے درمیان اہم ملاقات یہاں ہوگی یا نہیں۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ کم جونگ اور پیوٹن کے درمیان بات چیت کا مقصد انسانی امداد ہے کیونکہ شمالی کوریا کو خوراک اور ادویات جیسی بنیادی ضروریات کی قلت کا سامنا ہے جس کی ایک اہم وجہ یہ ہےکہ شمالی کوریا کی حکومت نے کورونا وبا کے بعد 2020 میں اپنی سرحدوں کو سیل کردیا تھا۔

میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہےکہ شمالی کوریا کے سربراہ کے دورہ روس کے دوران اسپیس سینٹر پر رکنا انتہائی اہم ہوگا کیونکہ شمالی کوریا روس سے اسپیس پروگرام میں مدد لینا چاہتا ہے۔

TAGGED:Featuredروس اور شمالی کوریا کے درمیان ہتھیاروں کی ڈیل ہوسکتی ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امریکا :کورونا کیسز میں ایک بار پھر اضافہ، نئے بوسٹرز کی منظوری
Next Article پاکستان کیخلاف کے ایل راہول کی سینچری؛ سنیل شیٹھی کی داماد کو مبارکباد
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

لبنان سے اسرائیل ساحلی شہر اور فوجی اڈے پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ، اسرائیلی دفاعی نظام راکٹس نہ روک سکا

لبنان (ویب ڈیسک): لبنان سے اسرائیل پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ کیا گیا جس میں اسرائیل کے…

September 22, 2024
پاکستان

ہتھیار کنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنیٰ دے چکے ہیں، پاکستان

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان کا کہنا ہے کہ ہتھیار کنٹرول کے دعویدار متعدد ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی کی فراہمی…

April 20, 2024
پاکستان

سربند تھانے پر ٹی ٹی پی کا دہشتگرد حملہ:ڈی ایس پی، 2 گن مین شہید

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): پشاور کے نواحی علاقے سربند میں تھانے پر دہشتگردوں کے حملے کے نتیجے میں ڈی ایس…

January 14, 2023
پاکستان

ملکی نظام قرضوں پر چلے گا تو حالات خراب ہوتے رہیں گے؛ زین شاہ

لاڑکانہ (ویب ڈیسک): سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے مرکزی صدر سید زین شاہ نے کہا ہے کہ ملکی نظام قرضوں پر…

July 3, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?