Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ’آریان خان ویڈیوز لیک کرنے کی دھمکیاں دیتے تھے‘، اننیا پانڈے کا انکشاف
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > ’آریان خان ویڈیوز لیک کرنے کی دھمکیاں دیتے تھے‘، اننیا پانڈے کا انکشاف
انٹرٹینمنٹ

’آریان خان ویڈیوز لیک کرنے کی دھمکیاں دیتے تھے‘، اننیا پانڈے کا انکشاف

Published October 14, 2024
Tags: Featured بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے بچپن کے دوست آریان خان دھمکایا کرتے تھے سائبر تھرلر فلم سی ٹی آر ایل وِلاگنگ کے شوق کے حوالے سے دلچسپ انکشافات
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے نے حال ہی میں اپنی سائبر تھرلر فلم سی ٹی آر ایل (CTRL) کی پروموشن کے دوران بچپن کی یادوں اور اپنے وِلاگنگ کے شوق کے حوالے سے دلچسپ انکشافات کیے۔اننیا نے بتایا کہ وہ شروع سے ہی وِلاگنگ کا شوق رکھتی تھیں اور ہر دن کی تفصیلات ریکارڈ کیا کرتی تھیں، مگر ان ویڈیوز کو کبھی آن لائن پوسٹ نہیں کیا۔انہوں نے اپنے بچپن کے دوست آریان خان کے حوالے سے ایک دلچسپ واقعہ سنایا اور کہا کہ آریان اکثر انہیں، اپنی بہن سوہانا خان اور ان کی دوست شانایا کپور کو دھمکایا کرتے تھے کہ اگر وہ ان کے کہنے پر کام نہیں کریں گی تو وہ ان کے وِلاگز آن لائن لیک کر دیں گے۔

اننیا نے بتایا، “میں اپنی روزمرہ کی زندگی کی ویڈیوز ریکارڈ کیا کرتی تھی، اور آریان ہمیں دھمکی دیتے تھے کہ اگر ہم ان کے کام نہ کریں تو وہ یہ ویڈیوز لیک کر دیں گے۔”

انہوں نے مزید کہا کہ وہ اکثر میک اپ ویڈیوز بنایا کرتی تھیں، اور آج بھی جب وہ تیار ہو رہی ہوتی ہیں تو آئینے کے سامنے خود سے بات کرنے لگتی ہیں۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ ماضی میں اننیا نے ایک شو میں یہ بھی تسلیم کیا تھا کہ انہیں آریان خان پر بچپن میں کرش تھا، لیکن انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ وہ کرش کبھی آگے کیوں نہیں بڑھ سکا۔

TAGGED:Featuredبالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈےبچپن کے دوست آریان خاندھمکایا کرتے تھےسائبر تھرلر فلم سی ٹی آر ایلوِلاگنگ کے شوق کے حوالے سے دلچسپ انکشافات
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ریڈ لائن بی آر ٹی منصوبہ گیم چینجر ہے،جلدمکمل کیا جائے؛ شرجیل میمن
Next Article کراچی پریس کلب کے باہر مظاہرین، خواتین اور صحافیوں پر تشدد؛ ایس ایچ او سمیت 8 پولیس اہلکار معطل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

پنجاب بلین ٹری سونامی پروگرام میں اربوں روپے کی بے قاعدگیاں، خصوصی آڈٹ رپورٹ میں انکشاف

لاہور (ویب ڈیسک): پنجاب میں 10 ارب درخت لگانے کے پروگرام ’ٹین بلین ٹری سونامی' پروگرام (فیزون) کی خصوصی آڈٹ…

September 11, 2024
تازہ ترینکاروبار

سونا مزید مہنگا، قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

(ویب ڈیسک): کراچی: سونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔بین الاقوامی…

April 6, 2024
صحت

پہلی ملک گیر سروائیکل کینسر ویکسینیشن مہم 15 ستمبر سے شروع ہوگی

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): پاکستان اپنی پہلی ملک بھر میں سروائیکل کینسر کی ویکسینیشن مہم شروع کرنے کے لیے تیار…

August 24, 2025
کھیل

پہلا ٹی20 : نیوزی لینڈ 94 پر ڈھیر، پاکستان 88 رنز سے کامیاب

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان نے حارث رؤف کی شاندار باؤلنگ کی بدولت نیوزی لینڈ کو ٹی20 میچ میں صرف 94…

April 15, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?