Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: برطانیہ نے معدوم ہوتی تتلیوں کی تعداد میں لاکھوں کا اضافہ کیسے کیا ؟
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > برطانیہ نے معدوم ہوتی تتلیوں کی تعداد میں لاکھوں کا اضافہ کیسے کیا ؟
دلچسپ و عجیبویڈیوز

برطانیہ نے معدوم ہوتی تتلیوں کی تعداد میں لاکھوں کا اضافہ کیسے کیا ؟

Published September 15, 2023
Tags: 14 جولائی سے 6 اگست کے درمیان 1.5 ملین سے زیادہ تتلیاں Featured
Share
SHARE

لندن (ویب ڈیسک): ویسے تو دنیا بھر میں ہی تتلیاں معدومیت کا شکار ہیں تاہم برطانیہ سے ایک اچھی خبر سامنے آئی ہے جہاں تتلیوں کی تعداد میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق بٹر فلائی کنزرویشن وائلڈ لائف چیریٹی کی جانب سے کی گئی تحقیق کے مطابق برطانیہ میں 2019 کے بعد سے تتلیوں کی تعداد میں اب تک کا سب سے بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

محققین نے رواں سال 14 جولائی سے 6 اگست کے درمیان 1.5 ملین سے زیادہ تتلیاں اور دن میں اڑنے والے کیڑے ریکارڈ کیے ہیں، بتایا گیا ہے کہ برطانیہ میں ریڈ ایڈمرل نامی تتلیوں کی تعداد 2 لاکھ 48 ہزار سے زائد ریکارڈ کی گئی ہے۔

تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ایک طرف ریڈ ایڈمرل تتلی کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے تو دوسری جانب 13 سال پہلے تتلیوں کی گنتی کا جو عمل شروع کیا گیا تھا اس سے حاصل ہونے والے اعدادوشمار سے معلوم ہوا کہ تتلیوں کی بہت سے نسلوں میں کمی آئی ہے اور وہ معدومیات کی شکار ہوگئیں ہیں۔

برٹش ڈاکٹر زو رینڈل نے بتایا کہ تتلیاں صحت مند ماحول کیلئے ایک اچھا اشارہ ہیں، کیڑوں نے 2023 کے ملے جلے موسم سے فائدہ اٹھایا ہے۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ برطانیہ کے گرم دنوں میں ہونے والی بارش سے کیٹرپلر کی خوراک کا اچھا انتظام ہوا ہے، یہی وجہ ہے کہ رواں سال کی گرمی ریڈ ایڈمرل کی تعداد میں اضافے کیلئے مثبت ثابت ہوئی ہے اور پچھلے سال کی گنتی میں 338 فیصد اضافہ ہوا۔

TAGGED:14 جولائی سے 6 اگست کے درمیان 1.5 ملین سے زیادہ تتلیاںFeatured
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article تھائی ڈش کوئی پلا کچی مچھلی پکوان کھانے سےسالانہ 20 ہزار افرد مر جاتے ہیں
Next Article سپریم کورٹ نے چند نیب ترامیم کالعدم قرار دیدیں، سیاست دانوں پر کرپشن کیسز بحال
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

الیکشن یا خانہ جنگی:گجرات کے 5 بھائی ایک دوسرے کیخلاف آمنے سامنے

گجرات (ویب ڈیسک): فروری میں ہونے والے عام انتخابات میں گجرات سے تعلق رکھنے والے 5 بھائی ایک ہی ضلع…

January 13, 2024
پاکستان

کے پی کے گرفتار سرکاری ملازمین کی رہائی کے لیے ہائیکورٹ میں درخواست

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: ڈی چوک احتجاج کے دوران خیبر پختونخوا کے گرفتار سرکاری ملازمین کے خلاف درج مقدمے کے…

October 11, 2024
پاکستان

کراچی: خود کو حساس ادارے کے اہلکار ظاہر کرنیوالے برمی گینگ کے 5 ڈاکو گرفتار

کراچی (ویب ڈیسک): سرجانی ٹاؤن میں پولیس نے مقابلے کے بعد برمی گینگ کے 5 ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے…

October 19, 2023
پاکستان

10 سالہ مقتولہ فاطمہ سے جنسی زیادتی کے شواہد مل گئے، میڈیکل بورڈ کی رپورٹ

رانی پور (ویب ڈیسک):خیرپور کی حویلی میں مبینہ تشدد سے جاں بحق 10 سالہ فاطمہ کی قبر کشائی اور پوسٹ…

August 20, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?