Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: حیدرآباد میں بجلی بنانے پر ٹیکسٹائل فیکٹری مالک اور سپرینٹنڈنٹ گرفتار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > حیدرآباد میں بجلی بنانے پر ٹیکسٹائل فیکٹری مالک اور سپرینٹنڈنٹ گرفتار
پاکستانکاروبار

حیدرآباد میں بجلی بنانے پر ٹیکسٹائل فیکٹری مالک اور سپرینٹنڈنٹ گرفتار

Published September 3, 2024
Tags: Featured ایف آئی بغیر لائسنس بجلی بنانے پر فیکٹری مالک اور لائن سپرنٹنڈنٹ گرفتار فیکٹری مالک گوہر اللہ اپنی ٹیکسٹائل مل میں
Share
SHARE

حیدرآباد (ویب ڈیسک): ایف آئی نے بغیر لائسنس بجلی بنانے پر فیکٹری مالک اور لائن سپرنٹنڈنٹ کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی نے گرفتار ملزمان کو عدالت میں پیش کیا، صارف عدالت نے ملزمان کو 5 روز کے تفتیشی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔ایف آئی اے کاکہنا ہے کہ 2014 سے فیکٹری مالک گوہر اللہ اپنی ٹیکسٹائل مل میں غیر قانونی طریقے سے بجلی بنا رہے تھے۔

ایف آئی اےنے کہا کہ فیکٹری میں 3.6 میگاواٹ بجلی بنانے کا پلانٹ گیس پر چل رہا تھا جس کے لیے کوئی این او سی نہیں لی گئی تھی اور نہ لائسنس کی درخواست دی گئی تھی۔

ایف آئی اے کے مطابق اب تک غیر قانونی بجلی بنانے کے عمل سے حکومت کو اندازاً 67 کروڑ روپے کا نقصان ہوا ہے۔

TAGGED:Featuredایف آئیبغیر لائسنس بجلی بنانے پرفیکٹری مالک اور لائن سپرنٹنڈنٹ گرفتارفیکٹری مالک گوہر اللہ اپنی ٹیکسٹائل مل میں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article قندھار ہائی جیک ویب سیریز: نیٹ فلکس نے بھارتی حکومت کے آگے گھٹنے ٹیک دیے، ڈسکلیمر میں تبدیلی
Next Article سندھ اسمبلی نے صوبے سےغیرقانونی تارکین وطن کو نکالنے کی تحریک التوا منظور کرلی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

آسٹریلیا میں آسمان سے مچھلیوں کی بارش، نئی بات نہیں؛ شہری

لجامانو (ویب ڈیسک): آسٹریلیا میں آسمان سے زندہ مچھلیوں کی بارش ہوگئی، شہری یہ منظر دیکھ کر حیران رہ گئے۔غیر…

February 25, 2023
پاکستان

ملک میں مہنگائی کا 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے ؛ عمران خان

لاہور (نجات نیوز): سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کا 50…

January 3, 2023
انٹرٹینمنٹ

پاکستانی گانے چرا کر سپرہٹ فلم عاشقی میں شامل کیے؛میوزک ڈائریکٹر للیت پنڈت کا 34 سال بعد اعتراف

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کے مشہور میوزک ڈائریکٹر للیت پنڈت نے کہا ہے کہ پاکستانی گانے چرا کر سپرہٹ…

June 12, 2024
انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ خان آئندہ بھی کنگ ہی رہیں گے، پٹھان کا ریکارڈ بزنس

ممبئی (شوبز ڈیسک): کنگ خان شاہ رخ خان کی پٹھان 25 جنوری کو ریلیز ہوئی اور ریلیز سے پہلے ہی…

January 27, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?