Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایشین گیمز ویمن کرکٹ: پاکستان کو سیمی فائنل میں شکست
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > ایشین گیمز ویمن کرکٹ: پاکستان کو سیمی فائنل میں شکست
کھیل

ایشین گیمز ویمن کرکٹ: پاکستان کو سیمی فائنل میں شکست

Published September 24, 2023
Tags: Featured ادیشیکا پروبھودانی نے تین وکٹیں حاصل کیں
Share
SHARE

کولمبو (اسپورٹس ڈیسک): ایشین گیمز ویمنز کرکٹ میں سری لنکا کے خلاف پاکستانی بیٹرز ناکام ہوگئیں۔پاکستان نے سری لنکا کو جیت کےلیے 76 رنز کا ہدف دیا، پاکستان ویمنز ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹ پر 75 رنز بناسکی۔

پاکستان کی شوال ذوالفقار نے 16، منیبہ علی نے 13 اور عمیمہ نے 10 رنز بنائے۔

سری لنکا کی کویشا دلہاری نے دو اور ادیشیکا پروبھودانی نے تین وکٹیں حاصل کیں۔

دوسری جانب سری لنکن ٹیم نے 76 رنز کا ہدف 21 گیندوں پہلے ہی حاصل کرلیا، سری لنکا نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 77 رنز بنائے۔

TAGGED:Featuredادیشیکا پروبھودانی نے تین وکٹیں حاصل کیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شیخوپورہ: مسافر ٹرین ٹریک پرکھڑی ٹرین سے ٹکرا گئی، 20 افراد زخمی
Next Article آنکھوں کے جعلی انجیکشنز سے بینائی جانیکا معاملہ:پنجاب میں کئی کیسز رپورٹ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

ریاست دہشتگرد وں کے سامنے نہیں جھکے گی، وزیراعظم

پاکستان میں عسکریت پسند ایک بار پھر سر اٹھا رہے ہیں اور ملک کو دہشت گردی کے واقعات کی تازہ…

December 21, 2022
دنیاکھیل

آسٹریلیا میں کرکٹ کو پرائمری اسکول نصاب کا حصہ بنانے کا فیصلہ

کینبرا (اسپورٹس ڈیسک): آسٹریلیا میں کرکٹ کو اب سکول کی سطح کے نصاب میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا…

August 24, 2024
ویڈیوز

بڑا منہ رکھنے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانیوالی خاتون اپنی کامیابی سے پریشان

کنیکٹیکٹ (ویب ڈیسک): سمانتھا رامسڈیل، جس کا متاثر کن ٹریپ 2.56 انچ (6.52 سینٹی میٹر) تک پھیلا ہوا ہے.وہ ان…

May 15, 2023
پاکستان

بیرسٹر گوہر کے گھر پر حملہ، بیٹے پر تشدد:پولیس اشتہاریوں کی تلاش میں‌پہنچی تھی، آئی جی اسلام آباد

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کے گھر پر حملہ ہوا ہے جس میں بیٹے پر…

January 13, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?