Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سندھ کے عوام ہوشیار! کینالز معاملے پر بارگیننگ شروع: پیپلزپارٹی نے حکومت کیساتھ تنازعات طے کرنے کیلئے مذاکراتی کمیٹی تشکیل دیدی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سندھ کے عوام ہوشیار! کینالز معاملے پر بارگیننگ شروع: پیپلزپارٹی نے حکومت کیساتھ تنازعات طے کرنے کیلئے مذاکراتی کمیٹی تشکیل دیدی
پاکستان

سندھ کے عوام ہوشیار! کینالز معاملے پر بارگیننگ شروع: پیپلزپارٹی نے حکومت کیساتھ تنازعات طے کرنے کیلئے مذاکراتی کمیٹی تشکیل دیدی

Published November 21, 2024
Tags: Featured پیپلزپارٹی نے وفاقی حکومت کے ساتھ تنازعات طے ترمیم میں مصروف تھے اور حکومت نے پیچھے کینالز کی منظوری دے دی مذاکراتی کمیٹی تشکیل وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ شامل
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پیپلزپارٹی نے وفاقی حکومت کے ساتھ تنازعات طے کرنے کیلئے مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے دی۔کمیٹی میں راجہ پرویزاشرف،نوید قمر، شیری رحمان، وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ شامل ہیں۔اس کےعلاوہ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی،گورنرپنجاب سردارسلیم حیدر سمیت دیگر رہنما بھی کمیٹی کا حصہ ہوں گے۔

کمیٹی وفاقی حکومت کے ساتھ معاملات پر بات چیت کرے گی اور پھر اگلے ماہ سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کو رپورٹ پیش کرے گی۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا تھاکہ وفاق میں نہ عزت دی جاتی ہے، نہ سیاست کی جاتی ہے، نہ معاہدے پر عمل ہورہا ہے، وہ 26 ويں ترمیم میں مصروف تھے اور حکومت نے پیچھے کینالز کی منظوری دے دی۔

جس کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے بلاول بھٹو زرداری کے تحفظات دور کرنے کی ہدایت کی تھی اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کو یہ ذمے داری دی تھی۔

TAGGED:Featuredپیپلزپارٹی نے وفاقی حکومت کے ساتھ تنازعات طےترمیم میں مصروف تھے اور حکومت نے پیچھے کینالز کی منظوری دے دیمذاکراتی کمیٹی تشکیلوزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ شامل
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سندھو دریا پر کینال منصوبے کے خلاف سکرنڈ بائی پاس پر دھرنا: سندھو دریا پر کسی بھی قسم کا حملہ قبول نہیں؛ قادر مگسی
Next Article راولپنڈی: پولیس نےعمران خان کی تھانہ نیوٹاؤن میں درج مقدمے میں گرفتاری ڈال دی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

غزہ پر اسرائیلی بمباری میں2 جوہری بموں کے برابر یورینئم استعمال ہونے کی تحقیقات کا مطالبہ

نیویارک (ویب ڈیسک): اقوام متحدہ میں فلسطین کے مستقل مبصر صالح عبدالشافی نے غزہ پر اسرائیلی فورسز کی جانب سے…

June 10, 2024
کھیل

ورلڈکپ 2023: افغانستان کی ٹیم بھارت پہنچ گئی، جمعہ کو پہلا وارم اپ میچ

نیو دہلی (اسپورٹس ڈیسک): افغانستان کرکٹ ٹیم ورلڈکپ 2023 میں شرکت کے لیے بھارت پہنچ گئی۔افغانستان کرکٹ ٹیم جمعہ کو…

September 26, 2023
پاکستان

ایئرپورٹ دھماکے کی تحقیقات تیسرے روز بھی غیر واضح؛ سندھ و بلوچستان سے متعدد افراد زیر حراست

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکے کی تحقیقات کے لیے دونوں صوبوں سے متعدد افراد کو حراست میں…

October 8, 2024
کھیل

پاکستان ورلڈکپ سے باہر ہوگیا، قومی ٹیم وطن واپسی کیلئے کل روانہ ہوگی

کولکتہ (اسپورٹس ڈیسک): آئی سی سی ورلڈکپ کے 44ویں میچ میں 338 رنز کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری…

November 11, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?