Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: شاہ رخ خان کا نیا اعزاز، پٹھان کے بعد جوان بھی ہزار کروڑ کلب میں شامل ہونے کو تیار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > شاہ رخ خان کا نیا اعزاز، پٹھان کے بعد جوان بھی ہزار کروڑ کلب میں شامل ہونے کو تیار
انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ خان کا نیا اعزاز، پٹھان کے بعد جوان بھی ہزار کروڑ کلب میں شامل ہونے کو تیار

Published September 24, 2023
Tags: Featured خان نیا اعزاز اپنے نام کرنے کیلئے تیار ہیں
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم جوان نہ صرف انڈین باکس آفس پر راج کررہی ہے بلکہ اس نے انٹرنیشنل باکس آفس پر بھی تہلکہ مچایا ہوا ہے۔دو ہفتے کے مختصر عرصے میں انڈین باکس پر فلم کا بزنس 608 کروڑ تک پہنچ گیا جبکہ ملک سے باہر فلم نے 298 کروڑ کا سنگ میل عبور کرلیا ہے۔

میگا تھرلر جوان کے پوری دنیا میں ایک ہزار کروڑ کا ہندسہ عبور کرنے کے ساتھ کنگ خان نیا اعزاز اپنے نام کرنے کیلئے تیار ہیں۔

شاہ رخ خان ہندی سینما کے واحد اداکار بن جائیں گے جن کی دو فلمیں (پٹھان، جوان)ایک ہزار کروڑ کے سنگ میل تک پہنچی ہیں۔

سپر اسٹار عامر خان کی فلم دنگل 2016 میں پہلی مرتبہ 1000 کروڑ کا ہندسہ عبور کرنے میں کامیاب ہوئی تھی اور فلم کا مجموعی بزنس 1968 کروڑ تھا۔

دوسرے نمبر پر پربھاس کی باہو بلی 2 ہے جس نے پوری دنیا میں مجموعی طور پر 1747 کروڑ کا بزنس کیا تھا۔

TAGGED:Featuredخان نیا اعزاز اپنے نام کرنے کیلئے تیار ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آنکھوں کے جعلی انجیکشنز سے بینائی جانیکا معاملہ:پنجاب میں کئی کیسز رپورٹ
Next Article نائجر میں فوجی بغاوت: فرانس نے سفیر اور فوج واپس بلانے کا فیصلہ کرلیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

صحافی اسد طور کو امریکہ جانے سے روک کر جہاز سے آف لوڈ کر دیا گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): صحافی اسد علی طور کو امریکہ جانے سے روک کر جہاز سے آف لوڈ کر دیا…

August 9, 2025
کھیل

کراچی کنگز کومسلسل دوسری شکست،اسلام آباد کی4 وکٹوں سے جیت

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 میں ہوم گراؤنڈ پر کراچی کنگز کو مسلسل دوسری شکست…

February 16, 2023
دنیا

قاہرہ: حماس اسرائیل جنگ بندی مذاکرات کسی معاہدے کے بغیر ختم

قاہرہ (ویب‌ڈیسک): قاہرہ میں حماس اسرائیل جنگ بندی مذاکرات کسی معاہدے کے بغیر ہی ختم ہوگئے۔مصری سکیورٹی ذرائع کا کہنا…

August 26, 2024
پاکستان

سمندی طوفان ’ بپر جوائے ‘ کے اثرات: کراچی میں گرد آلود تیز ہوائیں اور بوندا باندی شروع

کراچی(ویب ڈیسک): بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان’ بپر جوائے ‘ کے اثرات سے شہر میں گرد آلود تیز…

June 13, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?