Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مسجد الاقصیٰ کی حیثیت بدلنے کے اسرئیلی عزائم تباہ کن تشدد کو جنم دے سکتے ہیں، عالمی برادری نوٹس لے: پاکستان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > مسجد الاقصیٰ کی حیثیت بدلنے کے اسرئیلی عزائم تباہ کن تشدد کو جنم دے سکتے ہیں، عالمی برادری نوٹس لے: پاکستان
پاکستاندنیا

مسجد الاقصیٰ کی حیثیت بدلنے کے اسرئیلی عزائم تباہ کن تشدد کو جنم دے سکتے ہیں، عالمی برادری نوٹس لے: پاکستان

Published August 4, 2025
Tags: Featured صیہونی اقدامات اشتعال انگیز اور ناقابل برداشت قرار عالمی برادری اسرائیل کی ان حرکات کا نوٹس لے مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصیٰ کی بے حرمتی یہودیوں کی جانب سے
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان نے یہودیوں کی جانب سے مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصیٰ کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے صیہونی اقدامات کو اشتعال انگیز اور ناقابل برداشت قرار دیدیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار نے مسجدالاقصیٰ کی بےحرمتی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی اقدامات اشتعال انگیز اور ناقابل برداشت ہیں۔

دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزرا کی مسجد الاقصیٰ میں موجودگی مذہبی جذبات بھڑکانے کی کوشش ہے، عالمی برادری اسرائیل کی ان حرکات کا نوٹس لے۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ مسجد الاقصیٰ کی حیثیت بدلنے کے اسرائیلی عزائم تباہ کن تشدد کو جنم دے سکتے ہیں، عالمی برادری اسرائیل کو فوری جوابدہ بنائے۔

دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق اسرائیلی اقدامات اقوام متحدہ اور او آئی سی قراردادوں کی کھلی خلاف ورزی ہیں، عالمی ادارے فلسطینی عوام کے حقوق کا تحفظ یقینی بنائیں۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان فلسطینی عوام کے حق خودارادیت کی مکمل حمایت کرتا ہے، آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ہی خطے میں پائیدار امن کی ضمانت ہے۔

TAGGED:Featuredصیہونی اقدامات اشتعال انگیز اور ناقابل برداشت قرارعالمی برادری اسرائیل کی ان حرکات کا نوٹس لےمسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصیٰ کی بے حرمتییہودیوں کی جانب سے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article درآمد شدہ گیس کی اضافی مقدار: نئےکنکشن کے خواہشمندوں کو آر ایل این جی دینے کا فیصلہ
Next Article عالمی سفارتکار اور سرمایہ کار براہ راست فیلڈ مارشل سے رابطے میں ہیں؛ دی اکانومسٹ میں‌مضمون
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

آئینی ترامیم کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس، سکیورٹی کے سخت انتظامات، ویڈیو بنانے پر پابندی عائد

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: آئینی ترامیم کے لیے آج قومی اسمبلی کے ہونے والے اجلاس میں سکیورٹی کے سخت انتظامات…

October 20, 2024
انٹرٹینمنٹ

مشہور بھارتی کامیڈین جونی لیور کا پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار

(ویب ڈیسک ):بھارت کے مشہور کامیڈین جونی لیور نے پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔جونی لیور کی سوشل…

September 12, 2024
پاکستانتازہ ترینکاروبار

چینی کی قیمت میں اضافہ مسترد: شوگر ملز پورا سال 140 روپے ایکس فیکٹری ریٹ یقینی بنائیں؛ وزیر اعظم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں چینی کی قیمت میں اضافہ مسترد کرتے ہوئے کہا کہ…

May 23, 2024
کھیل

امریکا:میسی سے آٹوگراف لینے پر خاکروب سرکاری عتاب کا شکار، نوکری سے فارغ

میامی (ویب ڈیسک): امریکا میں ایک خاکروب کو اسٹار فٹبالر لیونل میسی سے آٹوگراف لینا مہنگا پڑ گیا۔برطانوی میڈیا کے…

August 7, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?