Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی: کسٹمز کا کھارادر، جوڑیا بازار میں چھاپہ، دکانوں سے اسمگل شدہ اشیاء پکڑ لیں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی: کسٹمز کا کھارادر، جوڑیا بازار میں چھاپہ، دکانوں سے اسمگل شدہ اشیاء پکڑ لیں
پاکستانکاروبار

کراچی: کسٹمز کا کھارادر، جوڑیا بازار میں چھاپہ، دکانوں سے اسمگل شدہ اشیاء پکڑ لیں

Published September 26, 2023
Tags: Featured دکانداروں نے دعویٰ کیا کہ ان کا پورا مال قانونی ہے
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے علاقے کھارادر جوڑیا بازار میں کسٹمز، رینجرز اور پولیس نے چھاپہ مار کر دکانوں سے غیر قانونی اور اسمگل شدہ اشیاء برآمد کرلیں۔پولیس کے مطابق جوڑیا بازار میں کسٹمز نے رینجرز اور پولیس کے ہمراہ مختلف دکانوں کی تلاشی کے دوران بڑی مقدار میں اسمگل شدہ اشیاء برآمد کرکے ٹرکوں کے ذریعے کسٹمز ہاؤس منتقل کردیں۔

کسٹمز کی کارروائی کے دوران دکاندار بھی پہنچ گئے اور دکانداروں نے دعویٰ کیا کہ ان کا پورا مال قانونی ہے۔

دکانداروں نے الزام لگایا کہ کسٹمز چھاپوں کے دوران دکانوں میں موجود قانونی مال بھی لے جاتی ہے اور دکان میں موجود نقد رقم بھی غائب کردیتی ہے۔

علاقے میں کچھ گھنٹے تک جاری کارروائی کے اختتام پر کسٹمز غیر قانونی مال تحویل میں لے کر روانہ ہوگئی۔

TAGGED:Featuredدکانداروں نے دعویٰ کیا کہ ان کا پورا مال قانونی ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سپلاوفد کی جامعہ کراچی آمد: اساتذہ کے مسائل کے حل کے لیے یکجہتی پر اتفاق
Next Article اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے اپنی شادی کی تصاویر جاری کردیں
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

سوڈان میں خانہ جنگی: پُرہجوم بازار میں بمباری 23 افراد ہلاک، 40 سے زائد زخمی

خرطوم (ویب ڈیسک): خانہ جنگی کے شکار سوڈان کے دارالحکومت میں ایک پُرہجوم بازار میں بمباری میں 23 افراد ہلاک…

October 13, 2024
پاکستانتازہ ترین

توشہ خانہ کیس: عمران خان کی درخواست مستردکرنےکا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

July 4, 2023
پاکستان

لکی مروت میں گیس تنصیبات اور بنوں میں گرلز پرائمری اسکول میں دھماکا

پشاور(ویب ڈیسک): لکی مروت میں رات گئے نامعلوم افراد نے ککہ خیل کے قریب سوئی گیس ایس ایم ایس کو…

November 6, 2024
پاکستانکھیل

پراڈ پیک کی مہم جوئی کے دوران زخمی پاکستانی کوہ پیما مراد سد پارہ جاں بحق

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پراڈ پیک کی مہم جوئی کے دوران سر پر پتھر لگنے سے زخمی ہونے والے پاکستانی کوہ…

August 12, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?