Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ورلڈکپ 2023: افغانستان کی ٹیم بھارت پہنچ گئی، جمعہ کو پہلا وارم اپ میچ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > ورلڈکپ 2023: افغانستان کی ٹیم بھارت پہنچ گئی، جمعہ کو پہلا وارم اپ میچ
کھیل

ورلڈکپ 2023: افغانستان کی ٹیم بھارت پہنچ گئی، جمعہ کو پہلا وارم اپ میچ

Published September 26, 2023
Tags: Featured جنوبی افریقہ کے خلاف پہلا وارم اپ میچ کھیلے گی
Share
SHARE

نیو دہلی (اسپورٹس ڈیسک): افغانستان کرکٹ ٹیم ورلڈکپ 2023 میں شرکت کے لیے بھارت پہنچ گئی۔افغانستان کرکٹ ٹیم جمعہ کو جنوبی افریقہ کے خلاف پہلا وارم اپ میچ کھیلے گی جس کیلئے افغان کرکٹرز بھارت پہنچ گئے ہیں۔

افغانستان کی ٹیم کے بھارت پہنچنے پر لی گئی تصاویر بھی افغانستان کرکٹ بورڈ کے ایکس اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی ہیں۔

AfghanAtalan have arrived in Thiruvananthapuram, India, ahead of their first warmup match against South Africa this Friday. 🤩#AfghanAtalan | #CWC23 | #WarzaMaidanGata pic.twitter.com/TcIST78syk

— Afghanistan Cricket Board (@ACBofficials) September 26, 2023

واضح رہے کہ ورلڈکپ ٹورنامنٹ کا پہلا میچ 5 اکتوبر کو ہو گا جب کہ پاکستانی ٹیم اپنا پہلا میچ 6 اکتوبر کو نیدر لینڈ کے خلاف کھیلے گی اور پاک بھارت ٹاکرا 14 اکتوبر کو احمد آباد میں ہو گا، ورلڈکپ کے دوران مجموعی طور پر 48 میچز کھیلے جائیں گے اور فائنل 19 نومبر 2023 کو ہو گا۔

TAGGED:Featuredجنوبی افریقہ کے خلاف پہلا وارم اپ میچ کھیلے گی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نگورنو کاراباخ: تیل کے ڈپو میں دھماکہ، 20 افراد ہلاک، 300 زخمی
Next Article پاکستانی ایڈونچررنمیرہ سلیم اگلے ماہ خلا کا سفر کرنے کو تیار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

فلسطینیوں کے حق میں ریلی نکالنے پر برطانوی یونیورسٹی کے سیکڑوں طلبہ معطل

لندن (ویب ڈیسک): فلسطینیوں پر ظلم و بربریت ڈھانے والے اسرائیل کے حامی ملک برطانیہ کی یونیورسٹی میں غزہ کیلئے…

October 19, 2023
دنیا

برطانیہ خالصتان کے حامیوں کے خلاف کارروائی کرے،مودی کا مطالبہ

نیو دہلی (ویب ڈیسک): بھارت نے برطانیہ سے خالصتان کے حامیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا مطالبہ کیا ہے۔بھارتی وزیراعظم…

April 14, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

گوگل نےڈیپ فیک ویڈیوز کی تشہیرپر پابندی لگادی

نیو یارک (ٹیک‌ڈیسک): جنسی طور پر واضح مواد کے اشتہارات پر گوگل پابندی عائد کر چکا ہے تاہم اب گوگل…

May 4, 2024
صحت

روشنی سے کام کرنے والا اسٹیکرجو دل کی دھڑکن توازن میں رکھتا ہے

ٹیکساس (ہیلتھ ڈیسک): دل کی بے ترتیب دھڑکن اگر مسلسل جاری رہے تو اس کا علاج برقی ’پیس میکر‘ ہوتا…

April 20, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?