Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: انوشکا عوامی مقامات سے دور رہنے لگی،دوسرے بچے کی پیدائش متوقع؛ بھارتی میڈیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > انوشکا عوامی مقامات سے دور رہنے لگی،دوسرے بچے کی پیدائش متوقع؛ بھارتی میڈیا
انٹرٹینمنٹ

انوشکا عوامی مقامات سے دور رہنے لگی،دوسرے بچے کی پیدائش متوقع؛ بھارتی میڈیا

Published September 30, 2023
Tags: Featured اداکارہ کسی بھی عوامی مقامات پر نہیں دیکھی جارہیں
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ اداکار انوشکاشرما اور سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقع ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ میں ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا گیا کہ انوشکا دوسری مرتبہ حاملہ ہیں تاہم انوشکا پہلے بچے کی طرح اپنے حاملہ ہونے کا باضابطہ اعلان بعد میں کریں گی۔

بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ انوشکا ان دنوں ویرات کوہلی کے ہمراہ کسی بھی تقریب میں شرکت یا سفر سے گریز کررہی ہیں جو کہ اتفاق نہیں بلکہ اداکارہ کسی بھی قسم کی قیاس آرائیوں سے خود کو دور رکھنے کیلئے عوامی مقامات پر نہیں دیکھی جارہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق انوشکا کو حال ہی میں شوہر ویرات کے ہمراہ میٹرنٹی ہوم میں بھی دیکھا گیا ہے جس کے بعد جوڑے نے پاپازئی سے تصاویر شیئر نہ کرنے کی درخواست کی ہے اور جوڑے کا کہنا ہے کہ وہ اس حوالے سے جلد ہی باضابطہ اعلان کریں گے۔

بھارتی میڈیا کے اس دعوے پر تاحال انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کا ردعمل سامنےنہ آسکا ہے۔

واضح رہے کہ ویرات اور انوشکا کی شادی دسمبر 2017 میں اٹلی کے شہر میلان میں ہوئی تھی، جوڑے کے ہاں جنوری 2021 میں بیٹی وامیکا کی پیدائش ہوئی تھی۔

TAGGED:Featuredاداکارہ کسی بھی عوامی مقامات پر نہیں دیکھی جارہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article برطانیہ میں بھارتی ہائی کمشنر کو گوردوارے میں داخلے سے روک دیا گیا
Next Article سائفر کیس؛ FIA نے چالان جمع کروادیا، عمران خان اور شاہ محمود قصوروار قرار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پریا کماری ہماری بیٹی ہے،سندھ حکومت موثر کارروائی کر رہی ہے،پریا کماری بہت جلد بازیاب ہو جائیگی؛ ذوالفقار شاہ

رانی پور: (ویب ڈیسک) : حضرت سچل سرمست کے 203ویں عرس مبارک کی افتتاحی تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو…

March 25, 2024
پاکستان

سربند تھانے پر ٹی ٹی پی کا دہشتگرد حملہ:ڈی ایس پی، 2 گن مین شہید

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): پشاور کے نواحی علاقے سربند میں تھانے پر دہشتگردوں کے حملے کے نتیجے میں ڈی ایس…

January 14, 2023
دنیا

عازمینِ حج کیلئے آن لائن رجسٹریشن کی سہولت متعارف

ریاض (ویب ڈیسک): سعودی حکومت نے 58 ممالک کےعازمینِ حج کیلئے آن لائن رجسٹریشن کی سہولت متعارف کرادی۔ سعودی وزارتِ…

February 17, 2023
پاکستان

سپریم کورٹ آنیوالوں سے مہمانوں جیسا سلوک کریں: چیف جسٹس کی عملےکو ہدایت

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے عملے کو ہدایت کی ہےکہ عدالت آنے والے لوگوں…

September 18, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?