Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پیوٹن کو قریبی دوست قتل کردے گا، صدر زیلنسکی کی پیشن گوئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > پیوٹن کو قریبی دوست قتل کردے گا، صدر زیلنسکی کی پیشن گوئی
دنیا

پیوٹن کو قریبی دوست قتل کردے گا، صدر زیلنسکی کی پیشن گوئی

Published February 28, 2023
Tags: Featured انتہائی قدم ایئر ڈاکو مینٹری پیوٹن کی قیادت
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): ایئر کے نام سے ریلیز کی جانے والی ڈاکو مینٹری اس وقت منظر عام پر لائی گئی ہے کہ جب روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کو ایک سال مکمل ہو گیا ہے۔

ڈاکو مینٹری میں صدر زیلنسکی نے واضح طور پر کہا ہے کہ روس کے صدر پیوٹن کی قیادت کی کمزوری دراصل ان کے قریبی احباب میں سے کسی ایک کو اس بات پر مجبور کرے گی کہ وہ ان کے خلاف انتہائی قدم اٹھائے۔

میڈیا کے مطابق یوکرین کے صدر نے دعویٰ کیا کہ جب پیوٹن کی کمزوری کو روس میں شدت سے محسوس کیا جائے گا تو نتیجتاً شکاری دوسرے شکاری کو کھا جائے گا اور قاتل کو قتل کرنے کی وجہ بھی ڈھونڈ لی جائے گی۔

واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل سابق امریکی صدر کے سابق مشیر برائے قومی سلامتی جان بولٹن نے بھی روسی صدر پیوٹن کو قتل کرنے کی دھمکی دی تھی۔

روس کے وزیر خارجہ نے بھی اسی قسم کے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ امریکہ کی صدر پیوٹن کو قتل کرنے کی کوشش ہے۔

TAGGED:Featuredانتہائی قدمایئر ڈاکو مینٹریپیوٹن کی قیادت
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article طلبہ تنظیموں میں تصادم، قائد اعظم یونیورسٹی غیر معینہ مدت کیلئے بند
Next Article عالیہ بھٹ کا ماں بننے کے بعد اسٹیج پر’ناچو ناچو‘گانےپررقص
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پی ٹی آئی کی کوشش تھی کہ ملک ڈیفالٹ کرجائے اور یہ سیاسی فائدہ اٹھاسکیں: عطا تارڑ

(ویب ڈیسک):اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہےکہ مخصوص پروپیگنڈے کے تحت ملک کو 71ء والے حالات…

May 27, 2024
پاکستان

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ آج پھر سنی اتحاد…

June 27, 2024
انٹرٹینمنٹ

صرف’جٹ لائن’ فلمیں بنانےسےانڈسٹری تباہ ہوئی، ممتاز بیگم

کراچی (شوبز ڈیسک): ماضی کی مقبول اداکارہ ممتاز بیگم نے کہا ہے کہ پاکستانی فلم انڈسٹری میں تعلیم یافتہ افراد…

October 28, 2023
انٹرٹینمنٹ

مستقل طور پر بھارت چھوڑنے کی خبروں کے بعد انوشکا کی پہلی انسٹااسٹوری وائرل

(ویب‌ڈیسک ):بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کے بھارت چھوڑ کر لندن منتقل ہونے کی خبروں کے بعد انوشکا…

July 10, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?