Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: زیر سمندر حادثے کا شکار ‘ٹائٹن سب میرین’ پر فلم بنانے کا اعلان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > زیر سمندر حادثے کا شکار ‘ٹائٹن سب میرین’ پر فلم بنانے کا اعلان
انٹرٹینمنٹ

زیر سمندر حادثے کا شکار ‘ٹائٹن سب میرین’ پر فلم بنانے کا اعلان

Published October 1, 2023
Tags: Featured مسافروں کی زندگی کو بھی دکھایا جائے گا
Share
SHARE

امریکا (شوبز ڈیسک): ٹائی ٹینک کا ملبہ دیکھنے کے لیے زیر سمندر جانے والی ‘ٹائٹن سب میرین’ کے حادثے پر فلم بنائنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک ٹرانس اٹلانٹک پروڈکشن کمپنی نے اوشین گیٹ سب میرین کو پیش آنے والے افسوسناک حادثے پر فلم بنانے کا اعلان کیا ہے، اس فلم کو برائن ڈوبنز پروڈیوس کریں گے جبکہ فلم کی کہانی جسٹن میک گریگور اور جوناتھن کیسی لکھیں گے۔

اس فلم میں ‘اوشین گیٹ’ کے زیرِ سمندر سفر سے قبل اس میں سوار ہونے والے مسافروں کی زندگی کو بھی دکھایا جائے گا۔

‘ٹائٹن سب میرین’ میں 5 مسافر سوار تھے جن میں دو پاکستانی بھی شامل تھے، یہ تمام مسافر ٹائی ٹینک کا ملبہ دیکھنے کے لیے زیرِ سمندر سفر پر گئے تھے۔

واضح رہے کہ ‘ٹائٹن سب میرین’ پر بننے والی یہ پہلی فلم ہوگی، رواں سال جون میں لاپتہ ہونے والی سب میرین کا ملبہ سمندر کی تہہ سے برآمد ہوا تھا۔

اس واقعے کے ایک ماہ بعد سے یہ خبریں سامنے آرہی تھیں کہ ‘اوشن گیٹ آبدوز’ پر فلم بنائی جائے گی لیکن ہالی ووڈ فلم ‘ٹائٹینک’ کے ڈائریکٹر جیمز کیمرون نے ان تمام افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ ‘اوشن گیٹ آبدوز’ پر کوئی فلم نہیں بنائیں گے۔

TAGGED:Featuredمسافروں کی زندگی کو بھی دکھایا جائے گا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نگران حکومت کا عوام پر ترشول حملہ : پرچون، زراعت، رئیل اسٹیٹ پر نیا ٹیکس لاگو
Next Article حکومت نےحاتم طائی کو مات دیدی: پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے کمی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

نینتھارا نے ‘چنئی ایکسپریس’ میں شاہ رخ خان کیساتھ کام سے انکار کیوں کیا؟

(ویب ڈیسک): ساتھ کام کرنے کی پیشکش ہوئی تھی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ نینتھارا کو فلم ‘چنئی ایکسپریس’ کے گانے…

September 21, 2024
کھیل

تھرڈ امپائر کا کردار انسان سے آرٹیفشل انٹیلی جنس کو ملنے کی پیشگوئی

میلبرن ٹیسٹ میچ میں وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے متنازع آؤٹ نے تھرڈ امپائر کا کردار انسان سے منتقل…

December 31, 2023
پاکستان

سجاول کے5 ماہی گیروں سمیت بھارت کی جیلوں میں قید14 شہری پاکستان واپس پہنچ گئے

سجاول (ویب ڈیسک): بھارت کی جیلوں میں قید14 شہری پاکستان واپس پہنچ گئے ہیں۔ترجمان فشر فوک فورم کے مطابق قیدیوں…

September 8, 2024
کھیل

ایشیا کپ پر بھارتی ہٹ دھرمی برقرار، حتمی فیصلہ اے سی سی کرے گی

(ویب ڈیسک ):ایشیا کپ کی میزبانی کے معاملے پر بھارت اپنی ہٹ دھرمی پر قائم ہے جب کہ اس سلسلے…

May 29, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?