Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: میانوالی: ہلاک دہشتگردوں میں امیر ٹی ٹی پی لکی مروت کا بھائی زبیر نوازبھی شامل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > میانوالی: ہلاک دہشتگردوں میں امیر ٹی ٹی پی لکی مروت کا بھائی زبیر نوازبھی شامل
پاکستان

میانوالی: ہلاک دہشتگردوں میں امیر ٹی ٹی پی لکی مروت کا بھائی زبیر نوازبھی شامل

Published October 1, 2023
Tags: Featured حملہ ناکام بنانے والے پولیس اہلکاروں کو شاباش
Share
SHARE

میانوالی (ویب ڈیسک): میانوالی میں پولیس مقابلے میں ہلاک دونوں دہشتگردوں کی شناخت ہو گئی۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ہلاک دہشتگردوں کی شناخت زبیر نواز اور محمد خان کے ناموں سے ہوئی ہے جن کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی سے تھا۔سی ٹی ٹی حکام کا بتانا ہے کہ زبیر نواز کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی کے ٹیپو گروپ سے تھا جو لکی مروت کے ٹی ٹی پی امیر ارشد نواز کا بھائی تھا، زبیر نواز پنجاب میں فرقہ وارانہ قتل، بھتہ خوری اور سنگین جرائم میں مطلوب تھا۔

حکام کے مطابق دوسرے ہلاک دہشتگرد کی شناخت محمد خان کے نام سے ہوئی ہے، محمد خان کا تعلق بھی کالعدم ٹی ٹی پی کے ٹیپو گروپ سے تھا۔

سی ٹی ٹی حکام کا کہنا ہے کہ دونوں دہشتگردوں کی شناخت انٹیلی جنس ایجنسیوں اور جدید سافٹ وئیرز کی مدد سے ہوئی۔

یاد رہے کہ رات گئے 10 سے 12 دہشتگردوں نے میانوالی میں کنڈل کے مقام پر پیٹرولنگ چیک پوسٹ پر دو اطراف سے حملہ کیا تھا جسے پولیس کے بہادر جوانوں نے ناکام بنا دیا تھا۔

آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور کے مطابق پولیس اہلکاروں نے بھرپور جوابی کارروائی میں دو دہشتگردوں کو فائرنگ کر کے ہلاک کیا جبکہ ایک جوان نے بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے بھی میانوالی میں پولیس چیک پوسٹ پر حملہ ناکام بنانے والے پولیس اہلکاروں کو شاباش دیتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے اہلکار کو خراج عقیدت پیش کیا۔

TAGGED:Featuredحملہ ناکام بنانے والے پولیس اہلکاروں کو شاباش
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کوئٹہ میں‌افغان باشندہ کانگو وائرس سے انتقال کرگیا
Next Article زلزلہ پیما سائنسدان کی بلوچستان میں زلزلے کی پیشگوئی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

میرے خلاف شروع کی گئی مہم عدلیہ کی آزادی پر حملہ ہے؛جسٹس مظاہر نقوی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے اپنے خلاف ریفرنس کے معاملے پر سپریم جوڈیشل کونسل کی…

November 20, 2023
پاکستانکاروبار

خدمات کے احکامات کی خلاف ورزیوں پر بینکوں کیخلاف اسٹیٹ بینک کی کارروائی، جرمانے

کراچی (ویب ڈیسک): رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی میں اسٹیٹ بینک نے بینکوں پر 8 کروڑ روپے سے…

October 25, 2023
پاکستان

’پی ٹی آئی حقیقی‘ بنانیوالے راؤ یاسر نے جماعت رجسٹر کرانے کی درخواست دیدی

اسلام آباد(ویب ڈیسک):پی ٹی آئی سے علیحدگی اختیارکرنے والے رکن اپنی پارٹی کے لیے الیکشن کمیشن پہنچ گئے۔پی ٹی آئی…

May 26, 2023
دنیا

فلسطین اور اسرائیل کے درمیان دوبارہ جنگ چھڑ گئی، حماس کے اسرائیل پرراکٹ حملے

غزہ (ویب ڈیسک): ہفتے کی صبح غزہ سے اسرائیل پر راکٹ حملے کیے گئے جس کے بعد فلسطین اور اسرائیل…

October 7, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?