Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کوئٹہ میں‌افغان باشندہ کانگو وائرس سے انتقال کرگیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > کوئٹہ میں‌افغان باشندہ کانگو وائرس سے انتقال کرگیا
صحت

کوئٹہ میں‌افغان باشندہ کانگو وائرس سے انتقال کرگیا

Published October 1, 2023
Tags: Featured مریض کا تعلق افغانستان سے تھا
Share
SHARE

کوئٹہ (ہیلتھ ڈیسک): فاطمہ جناح اسپتال کوئٹہ میں زیر علاج کانگو وائرس کا ایک اور مریض انتقال کرگیا۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق فاطمہ جناح اسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں زیر علاج کانگو وائرس کے انتقال کرنے والے مریض کا تعلق افغانستان سے تھا تاہم وہ عارضی طور پر سیٹلائٹ ٹاؤن کوئٹہ میں مقیم تھا۔

اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہےکہ مریض کو 23 ستمبرکو اسپتال لایا گیا تھا جہاں کانگو وائرس کی تشخیص ہوئی تھی اور اس کاعلاج جاری تھا۔

بلوچستان میں اس سال کانگو وائرس سےاموات کی تعداد 12ہوگئی ہے، فاطمہ جناح اسپتال میں کانگو وائرس کے چار مزید مریض زیر علاج ہیں۔

TAGGED:Featuredمریض کا تعلق افغانستان سے تھا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حکومت نےحاتم طائی کو مات دیدی: پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے کمی
Next Article میانوالی: ہلاک دہشتگردوں میں امیر ٹی ٹی پی لکی مروت کا بھائی زبیر نوازبھی شامل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

بابر کی شاندار سنچری، پاکستان کا نیوزی لینڈ کو 193 رنز کا ہدف

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے…

April 15, 2023
پاکستان

جو کہتے تھے کراچی اور سندھ الگ الگ ہے وہ آج دفن ہوگئے؛ بلاول بھٹو

کراچی (ویب ڈیسک): وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ وہ پورے سندھ کے عوام کاشکریہ اداکرتے ہیں ،سندھ…

May 13, 2023
پاکستان

معاشرے میں مایوسی پھیلانے والے عناصر شکست کھا چکے ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی / کراچی(ویب ڈیسک): چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ وہ افراد جو معاشرے…

September 27, 2024
انٹرٹینمنٹ

کراچی:ورلڈ کلچر فیسٹیول میں سندھی کھیل “سالگرہ”سالگرہ پیش، آرٹس کونسل شائقین سے بھر گیا

کراچی (شوبز ڈیسک): آرٹس کونسل کراچی میں جاری 38 روزہ ورلڈ کلچر فیسٹیول میں معروف بھارتی ڈرامہ نگار جاوید صدیقی…

October 18, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?