Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بنوں- KPK میں پولیو کا تیسرا کیس ظاہر ، مجموعی تعداد 34 ہوگئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > بنوں- KPK میں پولیو کا تیسرا کیس ظاہر ، مجموعی تعداد 34 ہوگئی
پاکستانصحت

بنوں- KPK میں پولیو کا تیسرا کیس ظاہر ، مجموعی تعداد 34 ہوگئی

Published October 4, 2023
Tags: Featured پولیو سے متاثر تینوں بچے ضلع بنوں کے رہنے والے ہیں
Share
SHARE

پشاور (ہیلتھ ڈیسک): پاکستان میں رواں سال پولیو کا تیسرا کیس سامنے آگیا۔وفاقی حکام کے مطابق خیبر پختونخواکے ضلع بنوں کی یونین کونسل گھوڑا بکا خیل میں ایک ڈیڑھ سالہ بچی پولیو وائرس کے نتیجے میں معذور ہوگئی۔

وفاقی حکام کا بتانا ہےکہ اب تک پولیو سے متاثر ہونے والے بچوں کی تعداد 3 ہوگئی اور پولیو سے متاثر تینوں بچے ضلع بنوں کے رہنے والے ہیں۔

حکام نے بتایا کہ ضلع بنوں کے ماحولیاتی نمونے میں بھی ایک بار پھر پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد پاکستان میں اب تک 34 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے۔

TAGGED:Featuredپولیو سے متاثر تینوں بچے ضلع بنوں کے رہنے والے ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اس عدالت نے کئی بار مارشل لا کی توثیق کی ہے، پارلیمنٹ کی قدر کرنا چاہیے؛ چیف جسٹس
Next Article ‘گھربیٹھ کر ہی میچ دیکھیں’: ویرات کوہلی کا ٹکٹ مانگنے والوں کو مشورہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیاسائنس و ٹیکنالوجی

اسرائیل کمپنی کی ٹیکنالوجی کے استعمال پراحتجاج کرنیوالے مائکروسافٹ ملازمین گرفتار

واشنگٹن (ٹیک ڈیسک): اسرائیل کمپنی کی ٹیکنالوجی کے مبینہ استعمال پر احتجاج کرنے والے مائیکروسافٹ کے ملازمین کو گرفتار کرلیا…

August 21, 2025
کھیل

گلوبل ٹی ٹوئنٹی:پاکستان کے عباس آفریدی کی تباہ کن بولنگ، ہیٹ ٹرک سمیت 5 وکٹیں

کینیڈا (اسپورٹس ڈیسک): کینیڈا کی گلوبل ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کے عباس آفریدی نے تباہ کن بولنگ کا مظاہرہ کرتے…

August 6, 2023
پاکستان

وزیر توانائی نے ڈسکوز کو ہر قسم کی بجلی چوری کے خاتمے کیلئے ڈیڈ لائن دیدی

(ویب ڈیسک): وفاقی وزیر برائے توانائی اویس احمد خان لغاری نے ہر قسم کی بجلی چوری کے خاتمےکیلئے 23 اپریل…

April 8, 2024
دنیا

کینیڈا اور چین کشیدگی، سفارتکاروں کی ملک بدری کا اعلان

بیجنگ (ویب ڈیسک): چین نے کینیڈا کی جانب سے چینی سفارتکار کو ملک بدر کیے جانے کے ردعمل میں شنگھائی…

May 9, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?