Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ: مصر کے کریم الباربری کو شکست،پاکستان کے احسن ایاز فائنل میں پہنچ گئے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ: مصر کے کریم الباربری کو شکست،پاکستان کے احسن ایاز فائنل میں پہنچ گئے
پاکستانکھیل

انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ: مصر کے کریم الباربری کو شکست،پاکستان کے احسن ایاز فائنل میں پہنچ گئے

Published September 15, 2024
Tags: 247 انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ Featured امریکا میں جاری پاکستان کے احسن ایاز فائنل میں جگہ بنالی مصر کے کریم الباربری کو شکست
Share
SHARE

نیویارک (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کے احسن ایاز نے امریکا میں جاری 247 انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنالی۔سیمی فائنل میں احسن نے مصر کے کریم الباربری کو شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 0-3 سے شکست دی۔ احسن نے یہ میچ 3-11، 7-11، اور 0-11 کے اسکور سے جیتا۔

اس سے قبل کوارٹر فائنل میں، احسن نے ہم وطن فواد خلیل کو بھی شکست دی تھی، فواد کے خلاف احسن نے 7-11، 5-11، اور 5-11 سے کامیابی حاصل کی تھی۔

فائنل میں احسن ایاز جو سیکنڈ سیڈ ہیں، ان کا مقابلہ تھرڈ سیڈ مصر کے محمد شرف سے ہوگا۔

واضح رہے کہ 247 انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کی مجموعی انعامی رقم تین ہزار ڈالرز ہے۔

TAGGED:247 انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپFeaturedامریکا میں جاریپاکستان کے احسن ایازفائنل میں جگہ بنالیمصر کے کریم الباربری کو شکست
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسحاق ڈار کی بلاول سے ملاقات، آئینی ترمیم پر نمبر گیم کیلئے مشاورت
Next Article دہلی: وزیراعلیٰ کیجریوال مستعفی، جلد نئے الیکشن کا مطالبہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سینئر پی ٹی آئی رہنما عمران خان کے 24 نومبر کو احتجاج کے اعلان سے ناخوش

(ویب ڈٰیسک): اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے کئی اہم رہنما بانی چیئرمین عمران خان کی جانب سے اسلام آباد…

November 14, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

سوشل میڈیا ذہنی بیماریاں پیدا کرتا ہے، 40 امریکی ریاستوں نے میٹا پر مقدمہ کردیا

نیو یارک (ٹیک ڈیسک): امریکا کی 40 ریاستوں نے فیس بک اور انسٹا گرام کی مالک کمپنی میٹا پر مقدمہ…

October 25, 2023
انٹرٹینمنٹ

عالیہ بھٹ کا ماں بننے کے بعد اسٹیج پر’ناچو ناچو‘گانےپررقص

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ کی ماں بننے کے بعد اسٹیج پر رقص کی پہلی ویڈیو سوشل میڈیا…

February 28, 2023
دنیا

اسرائیلی فضائیہ کے یمنی شہر حدیدہ پر حملے

(ویب ڈٰیسک): صنعا: اسرائیلی فضائیہ کی جانب سے یمن کے شہر حدیدہ پر حملے کیے گئے ہیں۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی…

September 29, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?