Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پہلی بار ایک سیاہ فام کینیڈا کی پارلیمنٹ کا اسپیکر منتخب ہوگیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > پہلی بار ایک سیاہ فام کینیڈا کی پارلیمنٹ کا اسپیکر منتخب ہوگیا
دنیا

پہلی بار ایک سیاہ فام کینیڈا کی پارلیمنٹ کا اسپیکر منتخب ہوگیا

Published October 4, 2023
Tags: Featured سابق اسپیکر کے مستعفی ہونے کے بعد اسپیکر کی سیٹ خالی تھی
Share
SHARE

کینیڈا (ویب ڈیسک): کینیڈا کی پارلیمنٹ میں پہلی بار سیاہ فام اسپیکر کو منتخب کیا گیا ہے۔

سابق اسپیکر انتھونی روٹا کے مستعفی ہونے کے بعد اسپیکر کی سیٹ خالی تھی جس کے بعد لبرل پارٹی کےگریگ فرگس خفیہ رائے شماری میں کینیڈا کے 38 ویں اسپیکر منتخب ہوئے ہیں۔

کینیڈاکے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے نو منتخب اسپیکر کو مبارکباد پیش کی۔

واضح رہے کہ انتھونی روٹا نے نازی یونٹ کے سابق سپاہی کو پارلیمنٹ میں مدعو کرنے اور کھڑے ہوکر استقبال کرنے پردباؤ کے باعث استعفیٰ دیا تھا۔

TAGGED:Featuredسابق اسپیکر کے مستعفی ہونے کے بعد اسپیکر کی سیٹ خالی تھی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مصنوعی انسانی زندگی کے رنگ: ری سائیکل پلاسٹک سے ونیلا آئس کریم تیار
Next Article PIA کا خسارہ قومی شرمندگی کا باعث: عدم ادائیگی پر کینیڈا آپریشن بند ہونیکا امکان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

وفاق کا گرین لائن بس سروس منصوبہ سندھ حکومت کے سپرد کرنے کا فیصلہ

(ویب ڈیسک): وفاقی حکومت رواں سال دسمبر میں گرین لائن بس سروس منصوبہ سندھ حکومت کے سپرد کرے گی۔وفاقی حکومت…

October 4, 2024
پاکستان

عمران خان نے برطانوی وزیراعظم اسٹارمر سے مدد مانگ لی

لندن (ویب ڈیسک): پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے برطانیہ کے نومنتخب وزیر اعظم کیئر اسٹارمر سے کہا…

August 21, 2024
کھیل

پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلیا

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر لیا۔نائلہ کیانی دنیا کی بلند ترین…

May 14, 2023
پاکستان

سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس کمیشن کو کام کرنے سے روک دیا، نوٹیفکیشن معطل

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ آف پاکستان نے آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔آڈیو لیکس انکوائری کمیشن…

May 26, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?