Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مصنوعی انسانی زندگی کے رنگ: ری سائیکل پلاسٹک سے ونیلا آئس کریم تیار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > مصنوعی انسانی زندگی کے رنگ: ری سائیکل پلاسٹک سے ونیلا آئس کریم تیار
دلچسپ و عجیبویڈیوز

مصنوعی انسانی زندگی کے رنگ: ری سائیکل پلاسٹک سے ونیلا آئس کریم تیار

Published October 4, 2023
Tags: Featured انسان بھی پلاسٹک کو ہضم کرکے اسے ختم کر سکتا ہے
Share
SHARE

لندن (ویب ڈیسک): برطانیہ کے ایک ڈیزائنر طالبہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے پہلی بار ری سائیکل پلاسٹک سے ونیلا آئس کریم تیار کی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ری سائیکل پلاسٹک سے بنی آئسکریم کو اگرچہ ابھی تک کسی نے چکھا نہیں ہے تاہم عام طور پر یہی مانا جاتا ہے کہ اس کا ذائقہ باقاعدہ ونیلا آئس کریم کی ہی طرح ہے۔

سینٹرل سینٹ مارٹنز ڈیزائن اسکول میں اپنے آخری سال کے پروجیکٹ کے ایک حصے کے طور پر ایلونورا اورٹولانی نے آئس کریم کو ذائقہ دار بنانے کے لیے پلاسٹک کا استعمال کیا ہے۔

گِلٹی فلیورز کے عنوان سے مذکورہ بالا پروجیکٹ نوجوان طالبہ ڈیزائنر کے مقصد سے متاثر ہے کہ دنیا میں پلاسٹک کی تعداد کو ری سائیکل کرکے کیسے کم کیا جائے۔ حال ہی میں پلاسٹک تھیلیوں کو ہضم کرنے والے کیڑے کی ایک قسم کے بارے میں سننے کے بعد جو پلاسٹک تھیلوں کو ہضم کر سکتا ہے، ایلونورا نے سوچنا شروع کیا کہ اگر کیڑا پلاسٹک کو ہضم کرکے ختم کرسکتا ہے تو انسان بھی پلاسٹک کو ہضم کرکے اسے ختم کر سکتا ہے۔

ایلونورا نے ڈیزین میگزین کو بتایا کہ میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ میں واقعی پلاسٹک سے کچھ کھانے کی چیز بنا سکتی ہوں۔ مزید برآں اس پروجیکٹ پر میرے ساتھ کام کرنے میں دلچسپی رکھنے والے سائنسدان کو تلاش کرنا کافی مشکل تھا۔

TAGGED:Featuredانسان بھی پلاسٹک کو ہضم کرکے اسے ختم کر سکتا ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ‘گھربیٹھ کر ہی میچ دیکھیں’: ویرات کوہلی کا ٹکٹ مانگنے والوں کو مشورہ
Next Article پہلی بار ایک سیاہ فام کینیڈا کی پارلیمنٹ کا اسپیکر منتخب ہوگیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

الیکشن تاریخ سوموٹومعاملہ:وزیر دفاع کی اسمبلی میں جارحانہ تقریر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ جب ججز ہماری حدود میں داخل ہونگے تو ہم…

February 24, 2023
انٹرٹینمنٹ

ابراہیم سیف خان کرن جوہر کی فلم ’سر زمین‘ میں جلوہ گر ہوگا

ممبئی(شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم علی خان جلد کرن جوہر کی فلم…

February 25, 2023
پاکستان

وزیراعظم کی نیت صاف ہے، بہتر ہوتا حکومت اتحادیوں سے بات چیت کرکے بجٹ بناتی: بلاول بھٹو

(ویب ڈیسک):‌ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بہتر ہوتا حکومت تمام اتحادیوں سے بات…

June 22, 2024
کھیل

ہانگ کانگ سپر سکسز؛ پاکستان نے آسٹریلیا کو ہراکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

(ویب ڈیسک): ہانگ کانگ ورلڈ سپر سکسز ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے…

November 3, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?