Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ناروے: کان کی بالی کھونے کے بدلےفیملی قدیم خزانے کی مالک بن گئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > ناروے: کان کی بالی کھونے کے بدلےفیملی قدیم خزانے کی مالک بن گئی
دلچسپ و عجیب

ناروے: کان کی بالی کھونے کے بدلےفیملی قدیم خزانے کی مالک بن گئی

Published October 7, 2023
Tags: Featured یہ 780 اور 850 صدی کے درمیان کے ہیں
Share
SHARE

ناروے (ویب ڈیسک): ناروے میں سونے کی کھوئی ہوئی کان کی بالی کی تلاش میں فیملی کو قدیم خزانہ مل گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ خزانہ آسوک فیملی نے دریافت کیا ہے جو ایک درخت کے نیچے دفن تھا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ فیملی اپنے باغیچے میں جمع تھی کہ ایک خاتون کی سونے کی بالی کہیں گرگئی جسے ڈھونڈنے کیلئے فیملی نے دہات ڈھونڈنے والے آلے (میٹل ڈیٹیکٹر) کا استعمال کیا۔

بتایا جارہا ہے کہ انہیں سونے کی بالی تو نہیں ملی البتہ اس دوران انہوں نے درخت کے نیچے سے قدیم خزانہ دریافت کیا، یہ قدیم خزانہ 1000 سال سے زیادہ پرانے نوادرات ہیں۔

اس حوالے سے فیملی کی جانب سے انتظامیہ کو آگاہ کیا گیا جس پر ویسٹ فولڈ کے ثقافتی ورثہ اور ٹیلی مارک کاؤنٹی کونسل نے قیمتی نوادرات ڈھونڈنے پر فیملی کا شکریہ ادا کیا۔

ماہرین کا خیال ہے کہ یہ نوادرات نویں صدی میں جومفرولینڈ کے چھوٹے سے جزیرے پر ایک خاتون کی تدفین میں استعمال کیے گئے تھے جبکہ ایک ماہر نے ملنے والے نوادرات پر نتیجہ اخذ کیا کہ یہ 780 اور 850 صدی کے درمیان کے ہیں۔

ماہرین نے لائیو سائنس کو بتایا کہ قبر میں پایا جانے والا بڑا نوادرات ایک بیضوی شکل کا بروچ ہے جسے کسی خاتون نے کندھے کے پٹے کو اگلے حصے میں باندھنے کے لیے پہنا ہوگا، اس طرح کے بروچ عام طور پر وائکنگ خواتین کی قبروں میں پائے جاتے تھے۔

TAGGED:Featuredیہ 780 اور 850 صدی کے درمیان کے ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پنجاب: وہاڑی میں شادی سے انکار پر ایک شخص کا خاتون پر تیزاب حملہ
Next Article پرتگال میں خواجہ سرا نے مقابلہ حسن جیت لیا، اگلا مرحلہ مس یونیورس ہے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

صحت

ماؤں سے بچوں میں ہیپاٹائٹس منتقلی کے خاتمے میں‌برطانیہ کامیاب

لندن(ہیلتھ ڈیسک): عالمی ادارہ صحت(ڈبیلو ایچ او) کے مطابق برطانیہ میں ماؤں سے بچوں میں ہیپاٹائٹس بی کی منتقلی خاتمہ…

February 4, 2023
دنیا

اسرائیل اور شام کے درمیان ترکیہ، اردن اور دیگر ممالک کی حمایت سےجنگ بندی پر اتفاق

استنبول (ویب ڈیسک): اسرائیل اور شام کے درمیان کئی روز کی خونریزی کے بعد جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا۔ترکیہ…

July 19, 2025
دنیا

رفح سے فلسطینیوں کی بے دخلی جنگی جرم تصور ہو گا، فرانس کی اسرائیل کو وارننگ

پیرس (ویب ڈیسک): فرانس کے صدر ایمانویل میکرون نے اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتین یاہو پر واضح کر دیا ہے…

March 25, 2024
انٹرٹینمنٹ

فلم’پٹھان‘ کا ٹریلردنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پر دکھایا جائے گا

بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کا ٹریلردنیا کی سب سے اونچی عمارت ’برج خلیفہ‘ پر…

January 18, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?