Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پرتگال میں خواجہ سرا نے مقابلہ حسن جیت لیا، اگلا مرحلہ مس یونیورس ہے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > پرتگال میں خواجہ سرا نے مقابلہ حسن جیت لیا، اگلا مرحلہ مس یونیورس ہے
انٹرٹینمنٹ

پرتگال میں خواجہ سرا نے مقابلہ حسن جیت لیا، اگلا مرحلہ مس یونیورس ہے

Published October 7, 2023
Tags: Featured مس یونیورس کے ٹائٹل کے لیے ایک اور خواجہ سرا سے مقابلہ
Share
SHARE

ایل سلواڈور – امریکا (شوبز ڈیسک): پہلی بار مس پرتگال مقابلہ حسن کا تاج ایک خواجہ سرا کے سر پر سج گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مس پرتگال مقابلہ حسن 28 سالہ خواجہ سرا مرینا مچیٹ نے جیتا جو پیشے کے اعتبار سے (فضائی میزبان) ائیر ہوسٹس ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اب مس پرتگال وسطی امریکا کے ملک ایل سلوا ڈور میں مس یونیورس کے ٹائٹل کے لیے ایک اور خواجہ سرا سے مقابلہ کریں گی۔

مس پرتگال مرینا مچیٹ نے تاج پہننے سے قبل فائنل کی فہرست میں آنے پر اپنی خوشی کو سوشل میڈیا پر شیئر بھی کیا تھا۔

واضح رہے رواں سال جولائی کے ماہ میں بھی 22 سالہ خواجہ سرا نے مس نیدرلینڈز کا ٹائٹل جیتا تھا۔

TAGGED:Featuredمس یونیورس کے ٹائٹل کے لیے ایک اور خواجہ سرا سے مقابلہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ناروے: کان کی بالی کھونے کے بدلےفیملی قدیم خزانے کی مالک بن گئی
Next Article ضمنی بلدیاتی انتخابات:کراچی یوسی 13 کی خالی نشست سے میئرخود الیکشن لڑیں گے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکھیل

سندھ حکومت کا اولمپک فاتح ارشد ندیم کیلئے 5 کروڑ روپے انعامی رقم کا اعلان

پیرس (اسپورٹس ڈیسک): پیرس اولمپکس میں پاکستان کیلئے 40 سال بعد پہلا گولڈ میڈل جیتنے پر سندھ حکومت نے پاکستانی…

August 9, 2024
کھیل

PCB ضلعی انتخابات: سلمان تالپور حیدرآباد ،لالہ تنویر لاڑکانہ کے صدر منتخب

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): پی سی بی میں جمہوری عمل کی بحالی آخری مرحلے میں داخل ہوگئی۔6 ریجنز کے ساتھ…

April 3, 2023
پاکستان

عدلیہ اور بینچ کے اندرتقسیم،نظام انصاف پرسوال: شیری رحمان

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر برائے ماحولیات شیری رحمان نے کہا ہےکہ عدلیہ اور بینچ کے اندر تقسیم نے…

February 27, 2023
پاکستان

جامعہ کراچی کا ذاکر نائیک کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دینے پر غور

(ویب‌ڈیسک): جامعہ کراچی کی جانب سے معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دینے…

October 7, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?