Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: رحیم یار خان: ڈاکوؤں کا پولیس کیمپ اور وین پر راکٹوں سےحملہ، 5 اہلکار زخمی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > رحیم یار خان: ڈاکوؤں کا پولیس کیمپ اور وین پر راکٹوں سےحملہ، 5 اہلکار زخمی
پاکستانتازہ ترین

رحیم یار خان: ڈاکوؤں کا پولیس کیمپ اور وین پر راکٹوں سےحملہ، 5 اہلکار زخمی

Published October 10, 2023
Tags: حملہ اندھڑ گینگ کے سرغنہ اور ساتھیوں کی ہلاکت کا بدلہ لینے کے لیے کیا گیا
Share
SHARE

رحیم یار خان (ویب ڈیسک):کچے کے علاقے میں اندھڑ گینگ کے ڈاکوؤں نے پولیس کیمپ اور پولیس وین پر حملہ کردیا جس سے 5 پولیس اہل کار زخمی ہوگئے۔ڈی پی او رحیم یار خان رضوان گوندل کے مطابق کچے کے علاقے میں پنجاب کی اندھڑ گینگ کے کارندوں نے سندھ کے ڈاکو ساتھیوں کے ہمراہ ہینڈ گرنیڈ اور راکٹوں سے پولیس کیمپ اور پولیس وین پر حملہ کیا، ڈاکوؤں کے حملے میں 5 پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

ڈی پی او نے کہا کہ حملہ اندھڑ گینگ کے سرغنہ اور ساتھیوں کی ہلاکت کا بدلہ لینے کے لیے کیا گیا لیکن ریاست کی رٹ کو چیلنج کرنے والوں کو انجام تک پہنچایا جائے گا۔

ڈی پی او نے مزید کہا کہ ضلع بھر سے پولیس کی مزید نفری بھی تھانہ کوٹ سبزل کے علاقے میں طلب کرلی گئی ہے، عوام کی جان و مال کی حفاظت کے لیے پولیس کچے کے جرائم پیشہ ڈاکوؤں سے پوری قوت سے لڑ رہی ہے۔

TAGGED:حملہ اندھڑ گینگ کے سرغنہ اور ساتھیوں کی ہلاکت کا بدلہ لینے کے لیے کیا گیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اداکارہ شہناز گل سینڈویچ کھانے سے فوڈ پوائزنننگ کا شکار، اسپتال داخل
Next Article سری لنکا کو شکست، پاکستان نے 345 رنز کا بڑا ہدف حاصل کرکے تاریخ رقم کردی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستاندنیا

مکہ: ہوٹل میں آتشزدگی، 8 پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق، 6 زخمی

مکہ مکرمہ (ویب ڈیسک): سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں واقع ایک ہوٹل میں آتشزدگی کے نتیجے میں 8…

May 20, 2023
پاکستانکاروبار

5 آئی پی پیز بجلی خریداری کے معاہدے ختم کرنے پر تیار، مستقبل کی ادائیگیاں نہیں کی جائیں گی

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: 1994 اور 2002 کی پاور پالیسیز کے تحت وجود میں آنے والے 5 آئی پی پیز…

October 6, 2024
پاکستانتازہ ترین

102 گرفتار پی ٹی آئی کارکنوں کوکلATC کورٹ میں پیش کرنےکاحکم

لاہور (ویب ڈیسک): لاہور کی ایک عدالت نے پولیس کو پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے گرفتار 102 کارکنوں کو…

March 19, 2023
پاکستان

فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کے طور پر کھڑے ہیں؛ نگران وزیر اعظم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ اسرائيل فلسطین تنازع کا حل، دو ریاستی فارمولا…

October 9, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?