Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اداکارہ شہناز گل سینڈویچ کھانے سے فوڈ پوائزنننگ کا شکار، اسپتال داخل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > اداکارہ شہناز گل سینڈویچ کھانے سے فوڈ پوائزنننگ کا شکار، اسپتال داخل
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ شہناز گل سینڈویچ کھانے سے فوڈ پوائزنننگ کا شکار، اسپتال داخل

Published October 10, 2023
Tags: Featured سینڈویچ کھالیا تھا جس کے باعث مجھے فوڈ انفیکشن ہوگیا
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): معروف بھارتی اداکارہ اور رئیلیٹی شو بگ باس سیزن 13 کی مقبول امیدوار شہناز گل اپنی نئی فلم کی ریلیز کے کچھ دن بعد ہی اسپتال میں داخل ہوگئیں۔شہناز گل کی نئی فلم ‘تھینک یو فار کمنگ’ 6 اکتوبر کو ریلیز کی گئی ہے جس میں ان سمیت اداکارہ بھومی پاڈنیکر، انیل کپور، سوشل میڈیا انفلوئنسرز کوشا کپیلا اور شبانی بیدی مختلف کرداروں میں دکھائی دیں گی۔سوشل میڈیا پر شہناز کی انسٹاگرام پر لائیو کی جانے والی ویڈیو کافی وائرل ہے جس میں اداکارہ نے بتایا کہ انہیں فوڈ پوائزننگ ہوگئی تھی لیکن اب وہ پہلے سے بہتر ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Instant Bollywood (@instantbollywood)

اداکارہ نے انسٹاگرام لائیو میں کہا ‘سب کا وقت آتا ہے اور چلا جاتا ہے، میرے ساتھ یہی ہوا، میرا وقت پھر آئے گا، میں نے سینڈویچ کھالیا تھا جس کے باعث مجھے فوڈ انفیکشن ہوگیا’۔

شہناز نے مداحوں کو بھی خبردار کیا کہ باہر کے کھانے سے پرہیز کریں اور بہت دیکھ بھال کر چیزیں کھائیں کیونکہ موسم کی وجہ سے فوڈ پوائزننگ ہورہی ہے۔

سوشل میڈیا پر کچھ اور ویڈیوز بھی وائرل ہیں جن میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ انیل کپور اور ان کی بیٹی پروڈیوسر ریا کپور بھی شہناز سے اسپتال میں ملاقات کے لیے آئے۔

شہناز گل کے مداح اداکارہ کے لیے جلد صحتیابی کی دعائیں کررہے ہیں۔

TAGGED:Featuredسینڈویچ کھالیا تھا جس کے باعث مجھے فوڈ انفیکشن ہوگیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article خیبرپختونخوا: چوہاماردوائی ملے پاپ کارن کھانے سے2 بچیاں جاں بحق
Next Article رحیم یار خان: ڈاکوؤں کا پولیس کیمپ اور وین پر راکٹوں سےحملہ، 5 اہلکار زخمی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

علی امین گنڈاپور کی فیصل کریم کنڈی کو کے پی ہاؤس کے بعد گورنر ہاؤس سے بھی نکالنے کی دھمکی

پشاور (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا کہ گورنر فیصل کریم کنڈی کو کے پی ہاؤس…

September 6, 2024
دنیا

امریکا: تاریخ رقم، سابق صدر ٹرمپ گرفتار،جعلسازی کےالزامات عائد

نیو یارک (ویب ڈیسک): امریکا میں نئی تاریخ رقم ہوگئی، سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اداکارہ کو رقم کی ادائیگی…

April 5, 2023
پاکستانکاروبار

پشاور بی آر ٹی کرپشن کیس:تحقیقات میں اہم پیشرفت، ملزمان کے گرد گھیرا تنگ

پشاور(ویب ڈیسک): بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) پشاور منصوبے میں خرد برد سے متعلق کیس کی تحقیقات میں اہم…

March 22, 2024
صحت

کوئٹہ میں‌افغان باشندہ کانگو وائرس سے انتقال کرگیا

کوئٹہ (ہیلتھ ڈیسک): فاطمہ جناح اسپتال کوئٹہ میں زیر علاج کانگو وائرس کا ایک اور مریض انتقال کرگیا۔اسپتال انتظامیہ کے…

October 1, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?