Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھارت میں‌ڈینگی شدید ہوگیا، معروف کمنٹیٹر بھی ڈینگی میں مبتلا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > بھارت میں‌ڈینگی شدید ہوگیا، معروف کمنٹیٹر بھی ڈینگی میں مبتلا
کھیل

بھارت میں‌ڈینگی شدید ہوگیا، معروف کمنٹیٹر بھی ڈینگی میں مبتلا

Published October 12, 2023
Tags: 19 اکتوبر کومیچ سے قبل صحتیاب ہوکر واپس آجاؤں گا Featured
Share
SHARE

دہلی (اسپورٹس ڈیسک): معروف بھارتی کمنٹیٹر اور صحافی ہرشا بھوگلے بھی ڈینگی بخار میں مبتلا ہوگئے جس کے بعد وہ اب 14 اکتوبر ہفتے کو ہونے والے پاک بھارت میچ میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔ہرشاکی جانب سے سوشل میڈیا صارفین کو ایکس پر اپنی ٹوئٹ کے ذریعے طبیعت سے متعلق مطلع کیا گیا ہے۔بھارتی صحافی نے لکھا ‘میں 14 اکتوبر کو ہونے والے پاکستان اور بھارت کے میچ میں شریک نہ ہونے پر مایوس ہوں کیونکہ مجھے ڈینگی ہوگیا ہے اور کم قوت مدافعت اور کمزور کے باعث میری میچ میں شرکت ناممکن ہے’۔

انہوں نے لکھا ‘مجھے امید ہے میں بھارت اور بنگلادیش کے درمیان 19 اکتوبر کو ہونے والے میچ سے قبل صحتیاب ہوکر واپس آجاؤں گا’۔

ہرشا کی ٹوئٹ پر مداح ان کی جلد صحتیابی کے لیے دعا گو ہیں۔

واضح رہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے ان فارم اوپنر شبمن گل بھی گزشتہ کچھ دنوں سے ڈینگی میں مبتلا تھے۔

شبمن گل بخار کی وجہ سے بھارتی ٹیم کے ساتھ افغانستان کے خلاف میچ کیلئے نئی دہلی نہیں گئے تھے جب کہ انہیں پیر کے روز اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔

اب خبریں سامنے آئی ہیں کہ کرکٹر صحتیاب ہورہے ہیں اور ہوسکتا ہے وہ پاکستان کے خلاف ہفتے کو میچ کھیلیں۔

TAGGED:19 اکتوبر کومیچ سے قبل صحتیاب ہوکر واپس آجاؤں گاFeatured
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ورلڈکپ: بھارت کی افغانستان شکست، روہت شرما نے چھکوں اورسنچریوں کا نیا ریکارڈ بنا لیا
Next Article سائنسدان پہلی بار 2 بڑے سیاروں کے ٹکراؤ کا مشاہدہ کرنے میں کامیاب
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

سندھ ہائیکورٹ کا ملک بھر میں سماجی رابطےکی سائٹ ایکس بحال کرنیکا حکم

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ ہائیکورٹ نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)کو ملک بھر میں تعطل کا شکار سماجی…

February 22, 2024
پاکستان

سیلاب متاثرین کےلیے 20 لاکھ گھرتعمیرکریں گے؛ وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (نجات نیوز): وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں سیلاب متاثرین کے لیے 20 لاکھ گھروں کی تعمیرکا…

January 2, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

چاند کی مٹی میں فصلیں اگانے کا منصوبہ، ناسا نے رقم جاری کردی

واشنگٹن (ٹیک ڈیسک): امریکی خلائی ادارے نے سائنس دانوں کو چاند کی مٹی میں کاشت کاری کرنے کےحوالے سے مطالعہ…

November 24, 2023
پاکستان

کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شہری گھروں سے نکل آئے

کوئٹہ (ویب ڈیسک): کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق…

January 6, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?