Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سائنسدان پہلی بار 2 بڑے سیاروں کے ٹکراؤ کا مشاہدہ کرنے میں کامیاب
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > سائنسدان پہلی بار 2 بڑے سیاروں کے ٹکراؤ کا مشاہدہ کرنے میں کامیاب
سائنس و ٹیکنالوجی

سائنسدان پہلی بار 2 بڑے سیاروں کے ٹکراؤ کا مشاہدہ کرنے میں کامیاب

Published October 12, 2023
Tags: Featured ٹکراؤ کے بعد بکھرنے والا مادہ جڑ کر نئے چاند کی شکل اختیار کرلے گا یہ نظارہ زمین سے دیکھا جا سکتا ہے
Share
SHARE

لندن (ٹیک ڈیسک): سائنسدانوں نے 2 بڑے سیاروں کے ایک دوسرے سے ٹکرانے کے بعد ابھرنے والی چمک کا مشاہدہ پہلی بار کیا ہے۔سائنسدانوں کے مطابق 2 بڑے سیارے ہمارے سورج جیسے اپنے ستارے کے گرد ٹکرائے، جس سے اتنی روشنی پیدا ہوئی جو زمین سے دیکھی جا سکتی تھی۔نیدرلینڈز کی Leiden یونیورسٹی اور برطانیہ کی برسٹل یونیورسٹی کے محققین نے اس واقعے کا مشاہدہ کیا اور ان کا ماننا ہے کہ دونوں بڑے برفانی سیارے اس ٹکراؤ کے بعد تباہ ہوگئے اور اپنے پیچھے ملبے اور زمین سے بھی بڑے ٹکڑے چھوڑ گئے۔

سائنسدانوں نے یہ دریافت اس وقت کی جب ایک نو آموز ماہر کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں ASASSN-21qj نامی ستارے کے قریب اس واقعے کو رپورٹ کیا۔

یہ ستارہ زمین سے 18 سو نوری برسوں کے فاصلے پر واقع ہے اور وہ ماہر اس کی جانب اس لیے متوجہ ہوا کیونکہ اچانک ستارے کے گرد روشنی بہت زیادہ بڑھ گئی تھی اور پھر مدھم ہونے لگی۔

اس کے بعد سائنسدانوں نے ستارے کا مشاہدہ کیا تاکہ سمجھ سکیں کہ وہاں کیا ہو رہا ہے۔انہوں نے یہ جاننے کی کوشش کی کہ ستارے کی روشنی میں تبدیلیاں کیوں آرہی ہیں۔

محققین نے بتایا کہ صحیح بات تو یہ ہے کہ اس دریافت نے ہمیں دنگ کر دیا۔انہوں نے کہا کہ وہاں پیدا ہونے والی چمک سیاروں کے ٹکراؤ سے پیدا ہونے والی حرارت کا نتیجہ تھی اور یہ چمک اس وقت ماند پڑنے لگی جب گرد نے 3 سال کے دوران ستارے کو کور کرلیا۔انہوں نے مزید بتایا کہ ہمارے تخمینے اور کمپیوٹر ماڈلز کے مطابق اس چمک کا حجم 2 بڑے سیارے کے ٹکراؤ کا نتیجہ ہے۔

سیارے کے گرد پھیلنے والی گرد جلد صاف ہونے کا امکان ہے اور ماہرین کو توقع ہے کہ اس سے وہ اپنے خیال کی تصدیق کر سکیں گے۔

یہ نظارہ زمین سے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ ناسا کی جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ سے بھی اس کا مشاہدہ ہو سکتا ہے، تو سائنسدان یہ دیکھ سکیں گے کہ گرد کب اپنے سفر کا آغاز کرتی ہے۔

محققین نے بتایا کہ اس کا مزید مشاہدہ مسحور کر دینے والا ہوگا اور امکان ہے کہ سیاروں کے ٹکراؤ کے بعد بکھرنے والا مادہ جڑ کر نئے سیاروں اور چاند کی شکل اختیار کرلے گا۔

اس تحقیق کے نتائج جرنل نیچر میں شائع ہوئے۔

TAGGED:Featuredٹکراؤ کے بعد بکھرنے والا مادہ جڑ کر نئے چاند کی شکل اختیار کرلے گایہ نظارہ زمین سے دیکھا جا سکتا ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارت میں‌ڈینگی شدید ہوگیا، معروف کمنٹیٹر بھی ڈینگی میں مبتلا
Next Article اقوام متحدہ فلسطین میں جنگ بندی فوری روکنے کے اقدامات کرے؛ پاکستان کا مطالبہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیاسائنس و ٹیکنالوجی

انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی عہدیدار کو ایرانی جوہری تنصیبات کا دورہ نہیں کرایا جائے گا؛ عباس عراقچی

تہران (ویب ڈیسک): عالمی جوہری توانائی ایجنسی کا عہدیدار مذاکرات کے لیے آج ایران پہنچے گا۔ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی…

August 11, 2025
کھیل

کراچی: دلچسپ مقابلےکے بعد زلمی کی کنگز کو 2 رنز سےشکست

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 8 ویں ایڈیشن کے دوسرے میچ میں…

February 15, 2023
کاروبار

منسوخ شدہ پرائز بانڈز تبدیل یا کیش کرانے کی تاریخ میں‌توسیع

کراچی (ویب ڈیسک): اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے منسوخ شدہ پرائز بانڈز تبدیل کرانے کی تاریخ 30 جون تک بڑھا…

April 17, 2023
کھیل

لاہور : قلندرز کی یونائیٹڈ کو 110 رنز سے عبرتناک شکست

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سپر لیگ 8 میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 110 رنز سے شکست دے…

February 27, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?