Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: 14 سالہ لڑکےکابغیر دیکھے ریوبک کیوب حل کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > 14 سالہ لڑکےکابغیر دیکھے ریوبک کیوب حل کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم
دلچسپ و عجیبویڈیوز

14 سالہ لڑکےکابغیر دیکھے ریوبک کیوب حل کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم

Published October 12, 2023
Tags: Featured وہ اس کی سیکڑوں گھنٹوں کی مشق کر چکے ہیں
Share
SHARE

سِڈنی (ویب‌ڈیسک): آسٹریلیا کے ایک نوجوان نے بغیر دیکھے 12.1 سیکنڈ میں ریوبک کیوب حل کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔چارلی ایگنز نامی 14 سالہ لڑکے نے آسٹریلین نیشنل 2023 میں 0.68 سیکنڈ پہلے ریوبک کیوب حل کر کے گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کیا۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ ٹامی چیری کے پاس تھا۔ انہوں نے یہ ریکارڈ جنوری 2023 میں بنایا تھا۔

گینیز ورلڈ ریکارڈز سے گفتگو کرتے ہوئے چارلی کا کہنا تھا کہ ان کو یہ ریکارڈ بنانے کی توقع نہیں تھی۔

چارلی ایگنز نے یہ مقابلہ 17.47 سیکنڈ کے اوسط وقت میں ریوبک کیوب حل کرتے ہوئے جیتا۔

نوجوان کا کہنا تھا کہ انہوں نے بغیر دیکھے ریوبک کیوبز کو حل کرنے 2020 میں سیکھا اور اس کے بعد سے وہ اس کی سیکڑوں گھنٹوں کی مشق کر چکے ہیں۔

TAGGED:Featuredوہ اس کی سیکڑوں گھنٹوں کی مشق کر چکے ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article SIUT ہوٹل ریجنٹ پلازہ کو خرید کر اسپتال میں تبدیل کرنے کا خواہشمند
Next Article جوان اور پٹھان کے بعد کنگ خان کی تیسری فلم’ڈنکی’ ریلیز کیلئے تیار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستاندنیا

پاکستان کے ساتھ پارٹنر شپ کی بڑی تاریخ ہے، اس سے تعاون جاری رکھیں گے: امریکی سفیر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہےکہ ہم پاکستان کے آئی ایم ایف کے ساتھ کام…

July 24, 2024
انٹرٹینمنٹپاکستان

کراچی: اداکارہ انجلین ملک کی گاڑی سے ‘حادثہ’، ہجوم نے اداکارہ کا فون ضبط کرلیا

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ انجلین ملک کی گاڑی سے مبینہ طور پر حادثہ پیش آنے…

August 31, 2024
پاکستانکاروبار

ملک میں‌ایک اور تجربہ کی تیاری: ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کا فیصلہ

کراچی ویب ڈیسک): ملکی معیشت کو بہتر بنانے، کالے دھن کو روکنے، روپے کی قدر کو بہتر بنانے اور مختلف…

September 19, 2023
دنیا

ایران پر جارحانہ آپریشن میں حصہ نہیں لیں گے، امریکی صدر کا اسرائیلی وزیراعظم کو جواب

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو صاف صاف بتا دیا ہے کہ امریکا…

April 14, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?