Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جوان اور پٹھان کے بعد کنگ خان کی تیسری فلم’ڈنکی’ ریلیز کیلئے تیار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > جوان اور پٹھان کے بعد کنگ خان کی تیسری فلم’ڈنکی’ ریلیز کیلئے تیار
انٹرٹینمنٹ

جوان اور پٹھان کے بعد کنگ خان کی تیسری فلم’ڈنکی’ ریلیز کیلئے تیار

Published October 12, 2023
Tags: Featured دو فلموں نے ایک ہزار سے زائد کا بزنس کیا نیشنل سنیما ڈے کے موقع پر
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنے مداحوں کے لیے ایک بہت ہی خاص تحفے کا اعلان کردیا ہے۔13 اکتوبر کو بھارت میں ‘نیشنل سنیما ڈے’ منایا جائے گا، اس دن کی مناسبت سے سُپر اسٹار شاہ رخ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بھارتی مداحوں کے لیے خاص تحفے کا اعلان کیا ہے۔

شاہ رخ خان نے اپنی فلم ‘جوان’ کا پوسٹر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ ‘میں سنیما گھر سے محبت کے لیے نیشنل سنیما ڈے کے موقع پر آپ سب کے لیے ایک بہت ہی خاص تحفہ لیکر آیا ہوں’۔

اداکار نے کہا کہ ’13 کتوبر کو کسی بھی سنیما گھر جائیں اور صرف 99 روپے میں ٹکٹ حاصل کرکے فلم ‘جوان’ دیکھیں’۔

13 اکتوبر کو بھارت میں ‘نیشنل سنیما ڈے’ منایا جائے گا اور اس موقع پر فلم کے شائقین افراد اپنی پسند کی کوئی بھی فلم صرف 99 روپے کے ٹکٹ میں سنیما گھروں میں دیکھ سکیں گے۔

واضح رہے کہ شاہ رخ خان کا بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر رہا ہے، رواں سال اُن کے کیریئر کا بہترین سال رہا ہے، یش راج فلمز کی ’پٹھان‘ نے پوری دنیا میں کامیابی سے بزنس کرتے ہوئے 1050 کروڑ کا مجموعی بزنس کیا جبکہ ایٹلی کی ’جوان‘ اب تک پوری دنیا میں 1117 کروڑ کا بزنس کرچکی ہے۔

شاہ رخ خان انڈسٹری کے واحد اداکار بن گئے ہیں جن کی دو فلموں نے ایک برس میں ایک ہزار سے زائد کا بزنس کیا ہے۔

اداکار کی ایک میگا فلم ’ڈنکی‘ باقی ہے جسے راج کمار ہیرانی بنارہے ہیں، ‘پٹھان’ اور ‘جوان’ کے بعد اب شاہ رخ خان اپنی سال کی تیسری ریلیز ‘ڈنکی’ کی تیاری کر رہے ہیں۔

TAGGED:Featuredدو فلموں نے ایک ہزار سے زائد کا بزنس کیانیشنل سنیما ڈے کے موقع پر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 14 سالہ لڑکےکابغیر دیکھے ریوبک کیوب حل کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم
Next Article نادرا میں جعلی فیملی ٹری میں افغانیوں کو شامل کیے جانے کا انکشاف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

بابر کی شاندار سنچری، پاکستان کا نیوزی لینڈ کو 193 رنز کا ہدف

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے…

April 15, 2023
دلچسپ و عجیب

چونیاں: شادی میں ہوائی فائرنگ، 3 بچے زخمی، دولہے کا والد اور سالہ گرفتار

چونیاں (ویب ڈیسک): چونیاں میں ایک شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 3 بچے زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق…

November 27, 2023
پاکستان

کوئٹہ میں لیاقت بازار کے قریب دھماکا، 5 افراد زخمی

کوئٹہ (ویب ڈیسک): کوئٹہ میں لیاقت بازار کے قریب دکان پر دھماکا ہوا ہے۔پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت اور…

August 13, 2024
واٹس ایپ
سائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ ویڈیو کالنگ میں 32 افراد کو شامل کرنا ممکن

دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ویڈیو کالنگ کے مزید فیچر متعارف کراتے ہوئے…

December 16, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?