Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی، اسلام آباد اور لاہور سے مختلف ائیرلائنز کی 18 پروازیں منسوخ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی، اسلام آباد اور لاہور سے مختلف ائیرلائنز کی 18 پروازیں منسوخ
پاکستانکاروبار

کراچی، اسلام آباد اور لاہور سے مختلف ائیرلائنز کی 18 پروازیں منسوخ

Published October 15, 2023
Tags: Featured پرواز کی روانگی میں پونے تین گھنٹے کی تاخیر
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی، لاہور اور اسلام اباد ائیرپورٹ سے مختلف وجوہات کی بنیاد پر 18 ملکی اور غیر ملکی پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ موسم کی خرابی کی وجہ سے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا شیڈول بری طرح متاثر ہوا، لاہور کی مختلف غیر ملکی پروازوں کو اسلام اباد اور ملتان کے ائیرپورٹ پر لینڈ کرایا گیا۔ ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق فلائی بغداد کی کراچی سے بغداد آنے جانے کی دو پروازیں آئی ایف 331 اور آئی ایف 332 منسوخ کر دی گئیں جبکہ کراچی سے گوادر روٹ کی اپ اینڈ ڈاؤن کی پروازیں پی کے 503 اور پی کے 504 منسوخ کر دی گئیں، اسلام آباد گلگت کی پروازیں پی کے 601 اور پی کے 602 ، پی کے 605 اور پی کے 606 بھی منسوخ کی گئیں۔

موسم کی خرابی کے باعث ائیر سیال کی اسلام آباد سے مسقط کی پرواز پی ایف 734 روانہ نہ ہو سکی، اسی طرح مسقط سے اسلام آباد کی پرواز پی ایف 735 ، ائیر سیال کی لاہور سے دمام کے لیے پرواز پی ایف 742 اور پی ایف 743، کراچی لاہور کی پروازیں پی ایف 143، پی ایف 144، کراچی اسلام اباد کی پرواز پی ایف 125 پی ایف 126، پی ایف 121 اور پی ایف 122 منسوخ کردی گئیں۔

سرین ائیر کی جدہ کے لیے پرواز ای آر 811 کی روانگی میں سوا2 گھنٹے، سعودی ائیر کی لاہور جدہ کی پرواز ایس وی 739 کی روانگی میں 3:15 گھنٹے، کراچی سے لاہور کیلئے پی کے 302 کی روانگی میں پونے دو گھنٹے، ائیر بلو کی اسلام آباد اسکردو کی پرواز پی اے 251 میں 4 گھنٹے، سرین ائیر کی لاہور جدہ کی پرواز ای ار 801 کی روانگی 3 گھنٹے تاخیر ہوئی جبکہ کراچی سے فیصل آباد کی پرواز کی روانگی میں 10 گھنٹے کی تاخیر متوقع ہے۔

ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق پرواز پی کے 340 صبح کی بجائے شام 7 بجے کراچی سے فیصل آباد کے لیے روانہ ہوگی جبکہ پی آئی اے کی لاہور ابوظہبی کی پرواز پی کے 263 کی روانگی میں 3:20 کی تاخیر ہوئی۔

پی ائی اے کی سیالکوٹ سے مسقط کی پرواز پی کے 281 کی روانگی میں تین گھنٹے کی تاخیر ہوگی، یہ پرواز اب شام ساڑھے چار بجے جائے گی۔ سیالکوٹ سے کویت سٹی کی پرواز کی روانگی میں پونے تین گھنٹے کی تاخیر کی گئی ہے۔

TAGGED:Featuredپرواز کی روانگی میں پونے تین گھنٹے کی تاخیر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شاہ رخ خان ’رومانس کنگ‘ سے ’ایکشن اسٹار‘ کیوں اور کیسے بن گئے؟
Next Article اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہا، اقوام متحدہ سے رابطے میں ہیں: وزیر خارجہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

ایشیا کپ: پاک سری لنکا آج سیمی فائنل کھیلیں گے،بارش کی پیشگوئی

کولمبو (اسپورٹس ڈیسک): ایشیا کپ کا اہم میچ آج پاکستان اور سری لنکا کے درمیان آج کولمبو میں کھیلا جائے…

September 14, 2023
دنیا

بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی میں 5 کشمیری نوجوان شہید

سرینگر(ویب‌ڈیسک ): مقبوضہ کشمیر کے ضلع کلگام میں دو الگ الگ واقعات میں مجموعی طور پر 5 کشمیر نوجوان شہید…

July 7, 2024
پاکستان

کیا جرنیلوں اور بیوروکریٹس نے ٹیک اوور کر رکھا ہے؟ ملک ایسے نہیں چلے گا: چیف جسٹس

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مارگلہ نیشنل پارک سے متعلق سماعت کے دوران…

August 10, 2024
پاکستان

پنڈی سے کراچی آنے والی پاکستان ایکسپریس حادثے کا شکار، 46 مسافر زخمی

راولپنڈی (ویب ڈیسک): راولپنڈی سے کراچی آنے والے ٹرین پاکستان ایکسپریس کو حادثہ پیش آیا ہے جس میں 46 مسافر…

August 1, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?